Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

میں اکیلا ہو تو کیا ہوا 😔
قبر میں بھی اکیلا ہی رہنا ہے😔💔💔

innoxent_-sheikh
 

Morning friend

innoxent_-sheikh
 

Good night Allah hafiz friend bye tata 😴😴😴😴😴😴😴😴😴

innoxent_-sheikh
 

طبیعت سے خاموش ہو چکا ہوں۔
میں پتا نہیں کہاں کھو چکا ہوں۔

innoxent_-sheikh
 

زخم دیتے ہو کہتے ہو سہتے رہو
جان لے کر کہو گے کہ جیتے رہو

innoxent_-sheikh
 

تم ساتھ ہوتے یہ شہر حسین لگتا
اب شام نہیں ڈھلتی اب دل نہیں لگتا

innoxent_-sheikh
 

وہ میرے سامنے ہی گیا اور میں
راستے کی طرح دیکھتا رہ گیا

innoxent_-sheikh
 

یہاں اداس ہے ہر ایک شخص
کوئی اندر سے کوئی باہر سے

innoxent_-sheikh
 

ایسا نہیں کہ تیرے بعد اہل کرم نہیں ملے
لوگ تو کم نہیں ملے پر لوگوں سے ہم نہیں ملے

innoxent_-sheikh
 

Bahr main gyi choooozi😃😃😃😃😃😃😃Goood night Allah hafiz bye bye tata

innoxent_-sheikh
 

وہ میرے روبرو ہو کر کچھ اس طرح روئے
کہ
میری ہنسی نکل گئ اس کی ناک کا غبارہ دیکھ کر
😁😁😁😁

innoxent_-sheikh
 

پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب 🙄🤣ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں, 🤣😒🤣😂

innoxent_-sheikh
 

برتن دھو رہا تھی ایک دم ایک پلیٹ نے خود کشی کر لی
پھر کیا میں نے بھی سب سے چھپا کے لاش ٹھکانے لگا دی 😂😍

innoxent_-sheikh
 

کیا واقعی!
شادی شدہ عورتیں اپنے شوہر کو اپنی گیلی زلفوں سے جگاتی ہیں🤔🥺
یا ہم کنواروں کا وہم ہے🙄😒

innoxent_-sheikh
 

سو جاؤ تم اپنی دنیا میں آرام سے
میرا ابھی اس رات سے کچھ حساب باقی ہے

innoxent_-sheikh
 

میں جب بھی آپ سب کو آن لائن دھکتا ہوں، تو دل کو سکون ملتا ہے
کہ صرف میں ہی ویلی نہیں ہوں، کام دھندا آپ سب کے پاس بھی نہیں ہے 😂🙈

innoxent_-sheikh
 

بیوی تم نے مجھے دھوکہ دیا ہے
تم نے مجھے کیوں نہیں بتایا کی
تمہاری پہلے سے تین بیویاں ہے
شوہر بتایا تو تھا کہ تمہیں، ملکہ، رانی، شہزادی، کی طرح رکھوں گا

innoxent_-sheikh
 

جب دادی کے شوہر کو دادا اور نانی کے شوہر کو نانا کہتے ہیں
تو باجی کے شوہر کو باجا کیوں نہیں کہہ سکتے

innoxent_-sheikh
 

نہ دل سے آہ نہ لب سے صدا نکلتی ہے ۔
مگر یہ بات بڑی دور جا نکلتی ہے ۔

innoxent_-sheikh
 

حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے
خوشبو آ نہیں سکتی کبھی کاغذ کے پھولوں سے