اپنوں سے ہی سیکھا ہے.....!!!
دغابازیاں، اداکاریاں ، رنگبازیاں، دھوکے بازیاں......!!😷😷😷
ڈھونڈا جہاں میں چار سو لیکن نہ مل سکا
لانا پڑا تم ہی کو تمہاری مثال میں
کہاں اس کے ہونٹوں کی سرخ لکیر
اور کہاں میں لکیر کا فقیر
اک ہی شخص سے محبت ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاھتیں ہزار ہوں
چلو اچھا ہوا اپنوں میں کوئی تو غیر نکلا
اگر ہوتے سبھی اپنے تو بیگانے کہاں جاتے
گزر رہی ہے بے لطف سی زندگی
نا دل لگی میں مزہ نا دل لگانے میں۔
دوستی بھی عشق سے کم نہیں ہوتی ۔۔۔۔
اگر زندگی میں ساتھ ہو اچھے دوستو کا تو زندگی جنّت سے کم نہیں ہوتی
کر لی محبت صرف آنکھیں دیکھ کر
چھوڑ دیا نصیب اپنا تمہارے نقاب کے پیچھے
کیوں کرتے ہو ہر کسی پر اعتبار اس زمانے میں
یہ ملتے کسی اور سے ہیں اور ہوتے کسی اور کے ہیں
دلوں میں مطلب ہے اور زباں سے پیار کرتے ہیں
سنا ہے آج کل کے لوگ یہی کاروبار کرتے ہیں
محبت کسی اور طریقہ سے بھی مل جاتی ہے کیا
مجھے تو دعاوں سے آگے کچھ نہیں آتا
عقل نے آنے میں دیر کردی 😩
تب تک زمانے نے نکال لیا کام اپنا😣
بھری محفل میں تو نے مجھے بدنام کردیا۔
میری محبت کا تماشا سرعام کردیا۔
روٹھ کر جاتا تو منا بھی لیتے
مسکرا کر چھوڑا ہے اس نے
کون کہتا ہے خالی محبت سے پیٹ نہیں بھرتا۔۔۔۔۔
فاقے تو وہاں بھی ہوتے ہیں جہاں محبت نہیں ہوتی۔ ۔ ۔
یہ بھی رسم دنیا ہے🥀🖤
دل بھر جانا،بدل جانا،اور بچھڑ جانا🔥✌💔
اپنوں سے کچھ اس طرح عجیب رشتہ رہا
نہ نفرتوں کی وجہ ملی نہ محبتوں کا صلہ ملا
پانا ہے منزلوں کو تو تنھا چلا کرو........!!!
راھوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر کبھی کبھی...!!!
زندگی ہی گزر گئی سب کو خوش کرنے میں جو خوش ہوئے وہ اپنے نہیں تھے،
اور جو اپنے تھے وہ کبھی خوش نہ ہوئے،
وہ جو غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے
اے وقت!
ان یارون کو ڈھونڈ لا آج دل اداس ہے بہت 💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain