Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

خدا کرے ہماری دوستی کو نظر نہ لگے زمانے کی
یہ زمانہ دوستوں کو رہنے نہیں دیتا

innoxent_-sheikh
 

زمانہ بھی عجیب ہے
ناکام کو دیکھ کر ہنستا ہے
اور کامیاب کو دیکھ کر جلتا ہے 👈

innoxent_-sheikh
 

Juma mubarak to all bye namz ki tayri time sb chalo tayari k lea kanjoos log

innoxent_-sheikh
 

ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لیے
خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے

innoxent_-sheikh
 

وہ دور بیت گیا جب تیرے بغیر ہمیں ۔
تمام شہر کے رستے اداس لگتے تھے۔۔۔

innoxent_-sheikh
 

🍁🌹سناتھا تیرے شہر کے لوگ وفا کرتے ہیں صاحب🌹🍁
🍁🌹جب دیوانے ہم ہوئے تو اُصول ہی بدل گئے🌹🍁

innoxent_-sheikh
 

وہ ایک دکھ بھی بڑا انمول تھا بالکل تمہاری طرح چھین کے لے گیا تھا جو میرے چہرے کی رونقوں کو

innoxent_-sheikh
 

محبت اُس کا شوق تھا اُ سے چاہنا میری حسرت۔
وہ شوق پورے کر گیا میری حسرتوں کھیل کر

innoxent_-sheikh
 

اے ابنِ آدم توں اتنا بے بس
تیری ابتدا بھی کاش تیری انتہا بھی کاش

innoxent_-sheikh
 

کتنی شدت سے چاہا تھا میں نے اس کو
کوئی دشمن بھی ہوتا تو نبھاتا عمر بھر

innoxent_-sheikh
 

نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہے یہ دنيا
ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے

innoxent_-sheikh
 

Bahr main gyi.choooozi Good night 😠😠😡😡😠😠😠😡😠😠😡😡😡😡😠😠😠😠😠😠😠😠tatatattata

innoxent_-sheikh
 

کیوں کرتے ہو ہر کسی پر اعتبار اس زمانے میں
یہ ملتے کسی اور سے ہیں اور ہوتے کسی اور کے ہیں

innoxent_-sheikh
 

دلوں میں مطلب ہے اور زباں سے پیار کرتے ہیں
سنا ہے آج کل کے لوگ یہی کاروبار کرتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

اس نے یونہی مذاق میں پاگل کہا
پھر سارے زمانے نے پتھر اٹھا لیے

innoxent_-sheikh
 

رات ساری گزرتی ہے بس ان حسابوں میں
اسے محبت تھی؟ نہیں تھی؟ ہے؟ نہیں ہے؟

innoxent_-sheikh
 

تمھاری ناراضگی کے ڈر سے میں جو ہر بات مان لیتا ہوں
کبھی تم کو محبوب سمجھ کرکبھی خود کو مجبور سمجھ کر ajj say khatam sb tata 😆😆😆😆😆😀😀😀😀😀😀😀

innoxent_-sheikh
 

تیری آنکھوں کی کشش کیسے تجھے سمجھاؤں
ان چراغوں نے میری نیند اڑا رکھی ہے

innoxent_-sheikh
 

جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس
اور سچ کہوں تو اک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں

innoxent_-sheikh
 

تم ساتھ ہو تو دنیا اپنی سی لگتی ہے
ورنہ سینے میں سانس بھی پرائی سی لگتی ہے