دل کرتا ہے تمھارے صدقہ اتاروں
بھلا اس قدر بھی خوبصورت ہوتا ہے محبوب کسی کا
کیسا دل فریب وہ لمحہ تھا اس رات کا
اس نے سینے سے لگا کر رکھا تھا
اور پوچھا کہ سوتے کیوں نہیں ہو
کچھ لوگ دل میں ایسے بسے ہوتے ہے
جنہں دل سے نکالو تو جان نکلتی ہے
میں تمہاری مثال تو دے دوں مگر
ظلم یہ ہے کہ بے مثال ہو تم
منزل کی پھر کس کو فکر ہے
اگر راہ میں "مسافر" تم ہو
🌹😘😍
یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں تمہاری شخصیت کی خبر ا
میری نگاہ سے دیکھو________کتنے لاجواب ہو تم
دیکھ پگلی ہر چیز ایک حد تک اچھی لگتی ہے
بس ایک تو ہے جو حد سے زیادہ اچھی لگتی ہے
تم سے درکار کچھ نہیں ہے مجھے
بے سبب مجھ کو, اچھی لگتی ہو
کبھی اس طرح میرے ہمسفر سبھی چاہتیں میرے نام کر
اگر ہو سکے تو کبھی کہیں میرے نام بھی کوئی شام کر..
یونہی نہیں دل تجھ پہ فدا ہے
تُو سب سے #_علیحدہ،🥀
تو سب سے جدا ہے. 🌹
تیرے رخ پہ ہو اداسی یہ نہیں مجھے گوارہ
تیری اک خوشی کی خاطر میں دکھ جہاں کے سہہ لوں
ایک مقام دے رکھا ہے تیرے نام کو
لوگ تیرا ذکر کر کر کے بات منا لیتے ہیں
امی:لو بریانی کھا لو 😁
میں :مجھ سے نہیں کھائی جاتی اُس کے بنا ..😀
امی:چپل اٹھاتے ہوئے کون ہے وہ ??👀
میں :رائتہ امی جی رائتہ
کل رات بڑی شدت سے ٹوٹتے تارے سے
کچھ مانگا
بعد میں پتا چلا وہ
جہاز کی لائٹ تھی..😂😂😁😁😀😉😄😅
کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ
پلنگ کے دونوں طرف سے اتر سکتے ہیں۔
ایک بہت موٹی عورت سائیکل پہ سوار تھی.اور یہ گانا گارہی تھی. کہ "دیکھا ہے پہلی بار ساجن کی انکھوں میں پیار"راستے میں ایک بچہ بہت زور سے ہنس رہا تھا.عورت نےغصے میں پوچھا کہ کیوں ہنستے ہو؟.بچے نے جواب دیا.کہ دیکھاہے پہلی بار سائیکل پہ ہاتھی سوار.
میری تعلیم خاک میں مل گئ
جب پڑوسی نے مرونڈے کی انگلش پوچھ لی
😋😃
کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں سیدھا آنکھ مارو 😲😫😜
آگر ہنس پڑے تو جھولے لال ورنہ منہ لال 😂😜
بہن بھائیوں کی لڑائی کے بعد پہلے امی سب کو مارتی ہیں پھر معلوم کرتی ہیں کہ غلطی کسی کی تھی اور اس کو ایڈیشنل مارتی ہیں😃🤣😀😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain