Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

بابا جی فرماتے ہیں
گنجا پن عقلمند ہونے کی نشانی ہیں
اب آپ خود ہی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ہے
😂😂😂😂😝😋😋😋😋😋😋😋😋😋😋😋🤗🤗🤗🤗

innoxent_-sheikh
 

وہ مہمان واقعی رحمت ہوتے ہیں
جو ٹرے میں 2-3 بسکٹ چھوڑ کر جاتے ہیں
😜😁🍩

innoxent_-sheikh
 

پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب 🙄🤣ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں, 🤣😒🤣😂

innoxent_-sheikh
 

کوئی میری ساس کو بتا دے
شادیوں کا سیزن چل رہا ہے
😍😂😂🙈🙈

innoxent_-sheikh
 

بابا جی کہتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے دل لگایا تھا وہ ٹوٹ گیا
لیکن
پانچ سال پہلے لنڈے سے شوز لیے تھے
وہ ابھی بھی ساتھ نبھا رہے ہیں

innoxent_-sheikh
 

آج کل کے بچے کو سبزی پسند نہ آئے، ماں کتنے آپشن دیتی ہے.. میگی کھالو، پاستا کھا لو، بریڈ آملیٹ کھالو..
ہماری امی دو ہی آپشن دیتی تھی، سبزی کھانی یا چھتر؟
ہم دونوں ہی کھا لیتے تھے، پہلے چھتر پھر سبزی😂😜

innoxent_-sheikh
 

😂😁😀
بیوی : جیسی تم ڈرائیو کرتے ہو موت کا فرشتہ بھی ساتھ ساتھ سفر میں رہتا ہے...کہ آنے میں دیر نہ ہو جائے...
شوہر : اور شام کو جب تم کھانا پکا رہی ہوتی ہو تو شیطان میرے ترلے کر رہا ہوتا ہے....
تینوں خدا دا واسطہ اے بسم اللہ پڑھ لئیں نہیں تے مینوں کھانا پینا اے 👋👋👋👋👋😄😄

innoxent_-sheikh
 

وہ لڑکی بہت یاد آتی ہے 😪
جو بعد میں لڑکا بن گئی تھی 💔😂

innoxent_-sheikh
 

موت آجاۓ لیکن بائیک پر جاتے ہوۓ
رکشے پر پیاری لڑکی نظر نا آۓ..
بہت پٹرول ضائع ہوتا ہے😤😪🤐

innoxent_-sheikh
 

میں کیسے سناوں تمہیں اپنے دل کی داستاں
میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔

innoxent_-sheikh
 

وہ تیرا چہرہ ہے کہ کیلے کا چھلکا۔
دل کمبحت دیکھتے ہی پھسل جاتا ہے ۔

innoxent_-sheikh
 

جن لوگوں کو نیند میں ہلکا سا جھٹکا محسوس ہوتا ہے
انکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
دراصل نیند اپنا دوسرا گیئر لگاتی ھے

innoxent_-sheikh
 

ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﯿﺮﮮ ﭘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺩﺭﺩ ﺳﮩﮧ ﻟﻮﮞ ﮔﺎ😒
ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭼﻤﭩﺎ ﮔﺮﻡ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﺮ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﺎ😏😎😂✌

innoxent_-sheikh
 

Good wali morning....barish kahan kahan ho rahi hai kpk zela dassu kohistan main ak br phir musala dar barish 4 baktiyon 5 bandareyan semath 9 afrad halak😋😃😃😃😃😃😀😀😀

innoxent_-sheikh
 

Good night

innoxent_-sheikh
 

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ ''محبت''ہو..
کچھ رشتے ''محبت'' سے بھی اونچا مقام رکھتےہیں..❤️

innoxent_-sheikh
 

تیرے پیار سے ہے زندگی میں رونق
اسی لیۓ اپنی نہیں تیری زندگی کی دعا کرتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

روٹھے اگر ہم تجھ سے تو اس انداز سے روٹھیں گے⁦❣⁩
💕Dost 💕
تیرے شہر کی مٹی بھی ہمارے وجود کو ترسے گی⁦❣

innoxent_-sheikh
 

میری ساری کوششیں ناکام ہوتی ہے تجھے منانے کی
کہاں سے سیکھی ہے تم نے یہ ادا روٹھ جانے کی

innoxent_-sheikh
 

وو روٹھ جاتا ہے اکثر شکوہ کیۓ بغیر
ہم بھی تو سہہ جاتے ہیں شکایت کیے بغیر