رات ساری گزرتی ہے بس ان حسابوں میں
اسے محبت تھی؟ نہیں تھی؟ ہے؟ نہیں ہے؟
رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر
جنہیں کبھی دن کے اجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی
اے رات چلی جا کیوں آئی ہے میری چوکٹ پر
چھوڑ گئے وه لوگ جن کی یاد میں ہم تیرے آنے کا انتظار کرتے تهے
عجیب ہے میرا اکیلا پن بھی
نہ خوش ہوں نہ اداس ہوں
بس خالی ہوں اور خاموش ہوں
😔🍂
میں خوش ہوں کہ تیری نفرتوں کا اکیلا وارث ہوں
ورنہ محبت تو تجھے بہت سے لوگوں سے ہے
فاصلے گھٹا دیتے ہیں دلوں میں نفرتوں کو
وہ جو دور ہوئے تو کچھ محبت سی ہونے لگی
سہارا دینا ہو تو زندگی بھر کا دینا
ایک پل کا سہارا تو جنازہ اٹھانے والے بھی دیا کرتے ہیں
اب تو قسمت ہی ملا دے تو ملا دے
ورنہ ہم تو بچھڑ گئے ہیں طوفان میں پرندوں کی طرح
پھولوں کی نزاکت کو نہ سمجھا
مجھے توڑ کہ کہتا ہے تیرا خیال رکھوں گا
نفرت کرنے والے بھی ہونے چاہیے زندگی میں
اب ہر کوئ پیار کرے گا تو نظر لگ جاۓ گی
ہم کو نہ مل سکا تو فقط اک سکون دل۔
اے زندگی وگرنہ زمانے میں کیا نہ تھا۔
بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسر تھا میسر ہے۔
نجانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیی ہوتی۔
اس نے بس ایک ہی آواز پہ آ جانا تھا
مجھ سے گم ہو گئے الفاظ بلانے والے
کسی نے ہم سے پوچھا کہ آپ کا شوق کیا ہے؟
ہم نے مسکرا کر جواب دیا کہ نفرت کرنے والوں سے محبت۔
ہلکا سا تبسم لب مایوس پہ لا کر
بھیگی ہوئی پلکوں کو چھپانا بھی ہنر ہے
اندھیرے کتنے ہی گہرے ہو جاٸیں کم سے کم آنکھوں میں چبھتے تو نہیں ہیں
میں دیواروں پر تمہارے عکس بنا کر
تم سے اپنی مرضی کے جواب سنتا ہوں
ساری رات تکلیف دیتا ہے یہی اک سوال ہمیں ۔
وفا کرنے والے ہمیشہ اکیلے کیوں رہ جاتے ہیں ۔
ایک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھے ۔
ایسا لگتا ہے میرا نام نہیں ہے کوئی۔
لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے
میں نے اکثر خود کو اداس پایا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain