Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

وہ روز ڈوبتے ہوئے سورج کو دیکھتا ہے کہ کاش میں بھی کسی شام کا منظر ہوتا

innoxent_-sheikh
 

اب اتنی مختصر ہو گئ ہے گفتگو ۔۔۔
جب صبح ہوئی تو سلام کیا جو رات ہوئی تو شب بخیر

innoxent_-sheikh
 

وہ لوگ آتے ہی کیوں ہیں زندگی میں
بچھڑنا ہوتا ہے جن کو کسی بھی بہانے سے

innoxent_-sheikh
 

میں قصۂ مختصر تو نہیں تھا۔ بس ورق جلدی پلٹ دیے گۓ۔

innoxent_-sheikh
 

کتاب تقدیر سے کیا شکوہ اے دل ناداں
جب ہر چیز نے مٹ جانا ہے تو خواہش کیسی

innoxent_-sheikh
 

کریں گے ترک تعلق یہ تم سے وعدہ رہا۔
بدن سے سانس کا رشتہ ٹوٹ جانے دو۔
😌😌😌😌😌😴😴😴😴

innoxent_-sheikh
 

کوئی کہے لوٹ آ وآپس جانی
اسی آس پہ زندگی جی رہے ہیں

innoxent_-sheikh
 

کوئی کہے لوٹ آ وآپس جانی
اسی آس پہ زندگی جی رہے ہیں

innoxent_-sheikh
 

آنکھیں ترس گٸ ہے تمھارے دیدار کے لۓ کبھی ہماری گلی سے بھی گذرا کرو

innoxent_-sheikh
 

روشن کیے ہوں تیری یادوں کے چراغ
آجا کے تیرے بغیر طبیعت بہت اداس ہے

innoxent_-sheikh
 

تمہارے پاس تو پھر بھی تم ہو
میرے پاس تو میں بھی نہیں

innoxent_-sheikh
 

جو مانگتے ہیں دعائیں عمر دراز کی
انہیں بتا دو کے جینا کوئی مزاق نہیں

innoxent_-sheikh
 

یوں تو ہزاروں زخم ملے زمانے میں
پر ہر زخم کم ہی لگتا ہیں اس کے دئے ہوئے زخم سے

innoxent_-sheikh
 

کچھ خبر نہیں کہ کب موت آ جاےُ
تم بھی اک زخم دے دو کہیں تم رہ نہ جاوُ

innoxent_-sheikh
 

اکثر جن کی ہنسی خوبصورت ہوتی ہے
ان کے زخم کافی گہرے ہوتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

ہم دعا لکھتے رہے
وہ دغا پڑھتا رہا
ایک نقطہ نے محرم سے مجرم بنا دیا

innoxent_-sheikh
 

سو دیکھ کر تیرے رخسار و لب، یقین آیا
کہ پھول کھلتے ہیں گلزار کے علاوہ بھی!!!

innoxent_-sheikh
 

:!!__میرے لفظوں میں ہے تعریف ایک چہرے کی__!!
____🌹
!!__جس کی مسکراہٹ سے چلتی ہے شاعری اپنی__!!❤

innoxent_-sheikh
 

Good morning friends

innoxent_-sheikh
 

Good night Allah hafiz bye