Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

اس کے آخری الفاظ بھی یہ تھے
تم سے انسانیت کا کیا نفرت کا بھی رشتہ نہیں رکھنا

innoxent_-sheikh
 

کبھی دیکھتا ہوں ہنستے ہوئے لوگوں کے چہرے
دعا کرتا ہوں انہیں کبھی محبت نہ ہو

innoxent_-sheikh
 

ہر سمت میٹھے پانی کے چشمے تھے اور ہم
اک شخص کی تلاش میں صحرا کو چل دیے

بے لوث وفائیں کوئی ہم سے سیکھے ۔
جسے ٹوٹ کے چاہا اسے خبر بھی نہیی۔
i  : بے لوث وفائیں کوئی ہم سے سیکھے ۔ جسے ٹوٹ کے چاہا اسے خبر بھی نہیی۔ - 
innoxent_-sheikh
 

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﮯ ہﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻤﺤﮯ
ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺟﺐ ﮐﻼﻡ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ

میں تیرے بعد جو زندہ ہوں تو  اسکی وجہ یہ ہے

کبھی پنکھا٬ کبھی رسی٬ کبھی کرسی نہیں ملتی.
i  : میں تیرے بعد جو زندہ ہوں تو اسکی وجہ یہ ہے کبھی پنکھا٬ کبھی رسی٬ کبھی کرسی - 
innoxent_-sheikh
 

کہی تم بھی نہ بن جانا مضمون کسی کتاب کا.لوگ بڑے شوق سے پڑھتے ہیں کہانیاں بے وفاؤں کی...

innoxent_-sheikh
 

کہانی ختم ہوئی اور ایسے ختم ہوئی!!!
کہ لوگ رو پڑے تالیاں___بجاتے ہوئے!!!

innoxent_-sheikh
 

کبھی دیکھتا ہوں ہنستے ہوئے لوگوں کے چہرے
دعا کرتا ہوں انہیں کبھی محبت نہ ہو

innoxent_-sheikh
 

صبح کے اجالے میں دل ڈھونڈتا ہے تعبیریں
دل کو کون سمجھائے خواب خواب ہی ہوتا ہے

innoxent_-sheikh
 

درد کتنا ہی کیوں نہ ہو ہم مسکرانا نہ چھوڑیں گے
اداسیوں سے کہو ٹھکانا بدل لیں اپنا

innoxent_-sheikh
 

پر یشان کرتا تھا نا
میرا بولنا تمہیں
تو اب بتاو
پسند آئی تمہیں
میری خاموشی

innoxent_-sheikh
 

چل آ تجھے دیکھا دوں اپنے دل کی ویران گلیاں
Laa Zindagi
شاید تجھے ترس آجاۓ میری اداس زندگی پر 😔

innoxent_-sheikh
 

کہ بس ایک موڑ غلط مڑ گیا تھا
پھر نہ راستہ ملا نہ ہی گھر

ہنسنا تو مجبوری بن گئی ہے
صاحب
اداس ہوں گے تو لوگ سمجھیں گے
 محبت میں ہار گئے ہیں
i  : ہنسنا تو مجبوری بن گئی ہے صاحب اداس ہوں گے تو لوگ سمجھیں گے محبت میں ہار - 
innoxent_-sheikh
 

ہنسنا تو مجبوری بن گئی ہے
Laa Zindagi
اداس ہوں گے تو لوگ سمجھیں گے
محبت میں ہار گئے ہیں

.*کیسے چھوڑ دوں تجھ سے محبت کرنا_ ❤

*تو قسمت میں نہیں پر دل میں تو ھو _ ❤️
i  : .*کیسے چھوڑ دوں تجھ سے محبت کرنا_ ❤ *تو قسمت میں نہیں پر دل میں تو ھو _ ❤️ - 
innoxent_-sheikh
 

Good night friend Allah Hafiz sweet dreams bye

innoxent_-sheikh
 

تم پوچھتے ہی نہیں پریشانی کی وجہ
کچھ اس وجہ سے بھی پریشان ہوں میں

میری آنکھوں کو دیکھ کر ایک صاحب علم بولا 
تیری سنجیدگی بتاتی ہے تجھے ہنسنے کا شوق تھا
i  : میری آنکھوں کو دیکھ کر ایک صاحب علم بولا تیری سنجیدگی بتاتی ہے تجھے ہنسنے -