Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

بدل دے گے اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسے گے
i  : بدل دے گے اپنی زندگی اس طرح دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسے گے - 
innoxent_-sheikh
 

ہماری خاطر بھی فاتحہ ہو برائے بخشش
ہم آپ اپنے پہ خاک ڈالے پڑے ہوئے ہیں good nigh

innoxent_-sheikh
 

سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔💔💔🔥😢
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!

اب موت بھی آجائے تو کوئی غم نہیں
وہ شخص ہی چھوڑ گیا جس کےلیے جیا کرتے تھے
i  : اب موت بھی آجائے تو کوئی غم نہیں وہ شخص ہی چھوڑ گیا جس کےلیے جیا کرتے تھے - 
innoxent_-sheikh
 

💔💞جب تم ہی نہ ملے تو کسی اور کی تمنا کیوں کروں💔
💘💔🕶🕶🕶💘💔
💔🌹محبت میں دل بار بار نیلام نہیں ہوا کرتے !!!

innoxent_-sheikh
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔

innoxent_-sheikh
 

نہیں آتا ہمیں وفاؤں سے دامن بچا لینا😊😊
تم ہی پہ جان دیں گے کسی دن آزما لینا😊😊

innoxent_-sheikh
 

نا کر تنگ سونے دے مجھے😞
*اے عشق*
تیری قسم میں تجھ سے ہار گیا ہوں🙏💔

innoxent_-sheikh
 

کیسا دل فریب لمحہ ہو وہ رات کا
وہ سینے سے لگا کر پوچھیں سوتے کیوں نہیں ہو جاناں

عجب سال ہے نہیں ایک پل بھی پرسکون۔

لکھ لکھ ک تھک گئے "انا للہ وانا الیہ راجیو ن"۔
i  : عجب سال ہے نہیں ایک پل بھی پرسکون۔ لکھ لکھ ک تھک گئے "انا للہ وانا الیہ - 
innoxent_-sheikh
 

زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکون دیتا ہے

innoxent_-sheikh
 

ترس گئے ہیں ہم کچھ سننے کو تیرے لب سے
پیار کی بات نہ سہی کوئی شکایت ہی کر دو

innoxent_-sheikh
 

وہ ناراض ہوتے تو اسے ہر قیمت پر منا لیتے 💔 جو تعلق ہی نہ رکھنا چاہے تو اسے منائیں کیسے💔

اکیلے تڑپتا رہا اس تنہائی بھری رات میں
 نہ تم آئی😥 ، نہ نیند آئی😢، نہ چین آیا 😞، نہ موت آئی😖
i  : اکیلے تڑپتا رہا اس تنہائی بھری رات میں نہ تم آئی😥 ، نہ نیند آئی😢، نہ چین - 
innoxent_-sheikh
 

چل آ تجھے دیکھا دوں اپنے دل کی ویران گلیاں
صاحب
شاید تجھے ترس آجاۓ میری اداس زندگی پر 😔

innoxent_-sheikh
 

کھوئے ترے خیال میں کچھ اس طرح سے ہم
لمحات میں سمٹ گئے صدیوں کے سلسلے

innoxent_-sheikh
 

اتنی ساری یادوں کے ہوتے ہوئے بھی جب دل میں
ویرانی ہوتی ہے تو حیرانی ہوتی ہے

innoxent_-sheikh
 

آج کل وہ شخص بڑا اداس رہتا ہے
جو کبھی خوشیاں لوگوں میں بکھیرا کرتا تھا

innoxent_-sheikh
 

زمانے کی خوشیاں کس کام کی صاحب
جب دل ہی کو خوشی میسر نہ ہو

innoxent_-sheikh
 

اداس مت رہا کرو ہم سے برداشت نہیں ہوتا
تمہارے چہرے کو خوش دیکھ کر ہم اپنے غم بھلا دیتے ہیں