Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

جب بھی تیری قربت کے کچھ امکاں نظر آئے
ہم خوش ہوئے اتنے کہ پریشاں نظر آئے

innoxent_-sheikh
 

دل کی ویرانی دیکھ کر کون یہ سمجھے گا
اس جگہ بھی ٹھہرے تھے کبھی قافلے محبت کے

innoxent_-sheikh
 

اداس شام اداس وقت اداس زندگی اداس موسم
کتنی چیزوں پر الزام لگ جاتا ہے دل کے اداس ہونے پہ

innoxent_-sheikh
 

خوشی کی بات مت کرو صاحب
وہ بچپن والا اتوار اب نہیں آتا

innoxent_-sheikh
 

جو تم نے کبهی کی ہی نہیں
مجھے وہ محبت اداس رکھتی ہے

innoxent_-sheikh
 

عجیب ہے میرا اکیلا پن بھی
نہ خوش ہوں نہ اداس ہوں
بس خالی ہوں اور خاموش ہوں
😔🍂

innoxent_-sheikh
 

ہزاروں منزلیں ہونگی ہزاروں کارواں ہونگے
نگاہیں ہم کو ڈھونڈنیں گی نہ جانے ہم کہاں ہونگے

innoxent_-sheikh
 

میری لکھی بات کو ہر کوئی سمجھ نہیں پاتا
کیونکہ میں احساس لکھتا ہوں اور لوگ الفاظ پڑھتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

ٹوٹ جاتا ہے واسطہ خود سے
تجھ سے جب رابطہ نہیں ہوتا خدا کی قسم 🙉🙉🙉🙉🙉تو بے وفا ہے صنم تو بےوفا ہیں صنم

innoxent_-sheikh
 

کبھی تم خود بھی آ دیکھو یہ منظر شام سے پہلے
یہ لب کیسے لرزتے ہیں تمہارے نام سے پہلے

innoxent_-sheikh
 

وہ اتفاق سے مل جائے راستے میں کہیں
مجھے یہ شوق مسلسل سفر میں رکھتا ہے

innoxent_-sheikh
 

اس طرح غور سے مت دیکھ میرے ہاتھ کو
ان لکیروں میں حسرتوں کے سوا کچھ بھی نہیں

innoxent_-sheikh
 

تیری تلاش میں میرا وجود ہی نہ رہا
تباہ کر گئی میری ہستی کو آرزو تیری

innoxent_-sheikh
 

کیا بات ہے چپ چاپ بیٹھے ہو
کوئی بات دل پے لگی ہے یا دل لگا بیٹھے ہو

innoxent_-sheikh
 

اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شہر سے
شاید ان کو بھی منزل نہ ملی ہم بدنصیبوں کی طرح

innoxent_-sheikh
 

کیا پانی پہ لکھی تھی میری تقدیر میرے مالک
ہر خواب بہہ جاتا ہے میرے رنگ بھرنے سے پہلے

innoxent_-sheikh
 

تیز رفتار ہواؤں کو یہ احساس کہاں
شاخ سے ٹوٹے گا پتا تو کدھر جائے گا

innoxent_-sheikh
 

دنیا دھندلی ہو جاتی ہے صاحب
جب خواب آنکھوں میں رہ جائیں

innoxent_-sheikh
 

جسے ڈر ہی نہ تھا میرے کھونے کا
بھلا اسے کیا فرق پڑے گا میرے نہ ہونے کا

innoxent_-sheikh
 

اس کو بولو اک خیرات کرے مجھ پہ
اس کو بولو نا بات کرے مجھ سے