Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

ہم جس کو پانے کی دعا کرتے ہیں ہر دعا میں
نہ جانے کیا شوق ہے اس کو ہم سے دور جانے میں

innoxent_-sheikh
 

F t f f t f f t f f t f f t f follow

innoxent_-sheikh
 

صرف ایک بار تم پلٹ کے دیکھتے تو سہی
ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں تم چھوڑ آئے تھے

innoxent_-sheikh
 

نہ جانے کس کی بددعا لگ گی
آخر وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے

innoxent_-sheikh
 

اب اٹھا بھی لو جنازہ
لگ رہا ہے وہ نہیں آئیں گے

innoxent_-sheikh
 

اگر سب کچھ مل گیا زندگی میں تو تمنا کس کی کرو گے 🤔🤔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ ادھوری خواہشیں ہی تو زندگی جینے کا مزہ دیتی ہیں ۔۔۔۔۔😍😍

innoxent_-sheikh
 

کیا مجبوریاں تھی میری بھی
اپنی خوشی کو چھوڑ دیا اسے خوش دیکھنے کے لیے

innoxent_-sheikh
 

یہ بات الگ ہے آج وہ اپنوں میں خوش ہے۔۔۔!!!!
یہ بات بھی سچ ہے کبھی ہم بھی اس کے اپنے تھے۔!!!!!!

innoxent_-sheikh
 

نبھانے والا آپ کی ہزار غلطیاں بھی معاف کر دیتا ہے
اور چھوڑنے والا بنا غلطی کے بھی چھوڑ دیتا ہے

innoxent_-sheikh
 

تجھے پانے کی ضد تھی اور تمہیں پانے کا خواب
نہ ضد پوری ہوئی اور نہ خواب

innoxent_-sheikh
 

منہ پھیرنے سے پہلے ذرا یہ تو سوچتے
آیا تھا تیرے پاس میں کس کس کو ٹال کر

innoxent_-sheikh
 

مدت ہوئی کہ خود سے لا پتہ ہوں میں
گم راستے میں ہوں یا کوئی راستہ ہوں میں

innoxent_-sheikh
 

تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے
ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے

innoxent_-sheikh
 

نہ رکھ میرے چاہنے والوں کو اتنا مصروف
ایسا نہ ہو مجھے دفنا دیا جائے اور انہیی خبر تک نہ ہو

innoxent_-sheikh
 

تجھ سے اب اور محبت نہیں کی جا سکتی
خود کو اتنی اذیت نہیں دی جا سکتی

innoxent_-sheikh
 

دوست چاہے ایک رکھو لیکن ایسا رکھو 👭
جو الفاظ سے ذیادہ آپکی خاموشی پہچانے 💖❤💞

innoxent_-sheikh
 

بس ختم کر اے زندگی سانسوں کی ڈور مُحبت سے اب لوگوں کا من بھر جاتا ہے

innoxent_-sheikh
 

مانا کہ مرنے والوں کو بھلا دیتی ہے دنیا
مجھ کو زندہ بھول کر تم نے تو راویت ہی بدل ڈالی

innoxent_-sheikh
 

عجب سال ہے ،نہیں ایک پل بھی پُرسکون
لکھ لکھ کر تھک گئے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

innoxent_-sheikh
 

ہم چھوڑ دینگے تم سے یوں بات چیت کرنا
تم پوچھتے پھرو گے اپنا قصور ہم سے