کتنے شوق سے چھوڑ دیا تم نے بات کرنا۔۔۔۔۔
جیسے صدیوں سے تیرے دل پہ بوجھ تھے ہم۔۔۔
Allah jafiz Good night bye sweet dream
بھروسہ کرو ہماری دوستی پر
ہم کسی کا دل دکھایا نہیںکرتے
آپ اور آپ کا انداز ہمیں اچھا لگا
ورنہ ہم جلدی دوست بنایا نہیں کرتے
ایک دوست میری زندگی میں ایسا ہے۔
پھولوں میں ایک گلاب جیسا ہے ۔
میری دوستی کی حد اس پہ ختم ہے۔
زمین پہ رہتا ہے مگر چاند جیسا ہے ۔
وہ زندگی کیا جس میں دوستی نہیی۔
وہ دوستی کیا جس میں یادیں نہیی۔
وہ یادیں کیا جس میں تم نہیی۔
اور وہ تم ہی کیا جس کے ساتھ ہم نہیی۔
تنہا رہنا سیکھ لیا ہم نے ۔
پر خوش کبھی نہ رہ پائیں گے ۔
تیری دوری تو سہہ لیتا ہے یہ دل۔
پر تیری دوستی بنا نہ جی پائیں گے
مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست!!!
آگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو!!!
دوستی کر کے کسی کو دھوکا مت دینا۔😚
دوستی کو آنسووں کا تحفہ مت دینا۔😚
کوئی تمہیں یاد کر کے روئے۔😚
زندگی میں کسی کو ایسا موقعہ مت دینا۔😚
Amosh ny show Zindagi😔😔😔😔😔
اے دوست تیرے ترک تعلق کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی۔
کوئی دوست پرانا نہیں ہوتا
کچھ دن بات نہ کرے تو بیگانا نہیں ہوتا
ارے دوستوں میں دوری تو آتی رہتی ہے
مگر دوری کا مطلب بھلانا نہیں ہوتا choozii nd bhaian😋😋😋😋
تم کو یاد کرنے کی فرصت نہیں
ہم کو تمہیں بھلانے کی عادت نہیں
تم کو بھلا کر جئے بھی کیسے اے دوست
تمھارے بنا جینے کی عادت نہیں
دوست مصرف ہو گۓ اتنے
میں نے راز دوشمنوں سے بول دیے
عزت کی بات کرتے ہو
تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں
✌😉😛😂😂😂
برتن دھو رہا تھا ایک دم ایک پلیٹ نے خود کشی کر لی
پھر کیا میں نے بھی سب سے چھپا کے لاش ٹھکانے لگا دی 😂😍
کیا واقعی!
شادی شدہ عورتیں اپنے شوہر کو اپنی گیلی زلفوں سے جگاتی ہیں🤔🥺
یا ہم کنواروں کا وہم ہے🙄😒
اگر شرٹ پر چاٸے گر جاٸے تو کیا ہم اسے ٹی شرٹ کہہ سکتے ہیں؟
تمہیں غیروں سے کب فرصت ہم اپنے غم سے کب خالی
چلو بس ہو چکا ملنا نہ تم خالی نہ ہم خالی
اے دوست غم سے اچھا اس دنیا میں کوئی نہیں ہوتا
سب جدا ہو جاتے ہیں لیکن یہ غم جدا نہیں ہوتا
حیات کے سبھی غم اپنے دامن میں چھپا کر
اک دن غم زندگی کو ہم مختصر کریں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain