Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

یاد سب کچھ ہے ہجر کے صدمے
ظلم بھول جاتا ہوں ہو دیکھ کے صورت تیری

innoxent_-sheikh
 

ہزاروں غم میرے سینے میں چھپے ہیں لیکن
میں نے ہر حال میں ہنسنے کی قسم کھائی ہے

Samj gya na
i  : Samj gya na - 
مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا 
آتا نہیں ہے کوئی میرا حال پوچھنے
i  : مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا آتا نہیں ہے کوئی میرا حال پوچھنے - 
innoxent_-sheikh
 

مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا
آتا نہیں ہے کوئی میرا حال پوچھنے

innoxent_-sheikh
 

Good nihgt freind Sonay k time hai ab nd apna khayal rahkna bhian or chooxi Allah hafiz byee tata

innoxent_-sheikh
 

منہ پھیرنے سے پہلے ذرا یہ تو سوچتے
آیا تھا تیرے پاس میں کس کس کو ٹال کر

innoxent_-sheikh
 

مدت ہوئی کہ خود سے لا پتہ ہوں میں
گم راستے میں ہوں یا کوئی راستہ ہوں میں

innoxent_-sheikh
 

نہ رکھ میرے چاہنے والوں کو اتنا مصروف
ایسا نہ ہو مجھے دفنا دیا جائے اور انہیی خبر تک نہ ہو

innoxent_-sheikh
 

بدل گیا نہ ہو پردیس جا کے محسن
کہ اُس کا خط بھی ملا اب کے مختصر جیسا

innoxent_-sheikh
 

وہ پوچھتے تم خوابوں میں کیسے یاد کرتے ہو۔
انہیں کیسے بتائیں کہ ہم برسوں سے سوئے نہیں ۔

innoxent_-sheikh
 

ہم کسی پر انگلی اٹھائے بھی تو کیوں
ہمارے دامن میں بھی تو ہزار کاٹے ہیں

innoxent_-sheikh
 

مانا کہ مرنے والوں کو بھلا دیتی ہے دنیا
مجھ کو زندہ بھول کر تم نے تو راویت ہی بدل ڈالی

innoxent_-sheikh
 

مت چاہو کسی کو اتنا کہ بعد میں رونا پڑے
یہ دنیا چاہت سے نہیں ضرورت سے پیار کرتی ہے

innoxent_-sheikh
 

اب راکھ کے ڈھیر پے زندگی بسر کرنی ہے
جل گئے میرے خیمے میرے خوابوں کی طرح

innoxent_-sheikh
 

ہم چھوڑ دینگے تم سے یوں بات چیت کرنا
تم پوچھتے پھرو گے اپنا قصور ہم سے

innoxent_-sheikh
 

بہت درد چھپے ہیں رات کے ہر پہلو میں
اچھا ہو کے کچھ دیر کے لیے نیند آجائے

innoxent_-sheikh
 

سو جاو تمہاری نرم آنکھیں سرخ نہ ہو جائیں نیند سے
ہمارا کیا ہم تو لوگوں سے وفا کرنے کی سزا کاٹ رہے ہیں

innoxent_-sheikh
 

کسی دن ہم بھی ڈھوب جائیں گے اس سورج کی طرح
پھر اکثر تجھے رلائے گا یہ رات کا منظر

innoxent_-sheikh
 

سونے لگا ہوں تجھے خواب میں دیکھنے کی حسرت لے کر
دعا کرنا کوئی اٹھا نہ دے تیرے دیدار سے پہلے