Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں میں
اسے محبت تھی ؟ نہیں تھی؟ ہے ؟ نہیں ہے

Sad Poetry image
i  : نفرت تمام تَر ہے اِنساں کی ہی ایجاد .. ورنہ خُدا نے صِرف مُحبت بنائی تھی!!! - 
Memes & Satire image
i  : Mery khayal main sab k janu asay hi hai - 
innoxent_-sheikh
 

`° چہرے کی نہیں دل کی رنگت دلکش ہوتی ہے ۔🌸

innoxent_-sheikh
 

رو دیتی ہوں جب یاد آتا ہے کہ میں بھی اِستعمال ہوئی تھی اور وہ بھی کہاں ۰۰۰!!!
دوستی کے نام پر۰۰۰۰!!!!🙂🖤

innoxent_-sheikh
 

کمال کی محبت تھی کچھ لوگوں کی ہم سے
بن بتائے شروع ہوئی اور بن بتائے ختم

innoxent_-sheikh
 

یہ چھم چھم دور سے سنتا نہیں میں پلٹ کر دل میں شھناےکرو تم وہ تصویرے پرانی ہوگئی ہے نیی تصویر ایک جاری کرو تم 🤣🤣🤣

innoxent_-sheikh
 

ہماری چند تصویریں کہیں محفوظ کر لینا
مستبقل میں سوال اٹھےگا آخر وہ تھا کیسا

innoxent_-sheikh
 

وہ تیری مسکراتی آنکھیں وہ تیرا انداز صنم
نہیں لینے دیتا چین اک پل بھی تیری قسم

innoxent_-sheikh
 

میں آ ج بھی شطرنج اکیلے کھیلتا ہوں کیونکہ
دوستوں کے خلاف چال چلنا مجھے نہیں آ تا۔

innoxent_-sheikh
 

ایک میں ہی نہیں جرم محبّت کا خطاوار
ہلکا سا تبسّم بھی تو شامل تھا ادھر سے

innoxent_-sheikh
 

نہ سمیٹ پاٶ گے جسے قیامت تک تم,_______❤
قسم تمہاری تمہیں اتنا پیار کرتے ہیں ہم______❤

innoxent_-sheikh
 

کوئی جرم نہیں عشق جو دنیا سے چھپائیں ہم
ہمنے تمہیں چاہا ہے ہزاروں میں کہیں گے

innoxent_-sheikh
 

بجا یہ رونق محفل مگر کہاں ہیں وہ لوگ
یہاں جو اہل محبت کے جانشیں ہوں گے

innoxent_-sheikh
 

اسے کہنا کہ اپنی قسمت پے ناز کرنا اچھا نہیں ہوتا
ہم نے بارش میں بھی جلتے ہوئے گھر دیکھیں ہیں

innoxent_-sheikh
 

ارے کوئی جاؤ ان بادلوں کو دلاسہ دو
بڑی بھول ہوئی ہم انہیں حال دل سنا بیٹھے

innoxent_-sheikh
 

خیال تیرا بھی جان لیوا ہے مگر............🌹
تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ہے..♥️

innoxent_-sheikh
 

Good morning

innoxent_-sheikh
 

*اب نئے لوگ اُسے مُجھ سے حسین لگتے ہیں*
*اب اُسے میری ضرورت بھی کہاں پڑتی ہے! ۔ " 🙂💔*

innoxent_-sheikh
 

نصیب اچھا ہو تو نفرت کا دریا بھی رک جاتا ہے❤️
تیرے جیسا دوست ساتھ ہو تو دل کا ہر دکھ چھپ جاتا ہے ❤️
دنیا لاکھ رکاوٹ بناۓ دوستی میں
اگر دوست سچا ہو تو زمانہ بھی جھک جاتا ہے ❤️