قسم سے کوئی شوق نہیں تھا محبت کرنے کا
وہ تو دیکھا تجھے دل بغاوت کر بیٹھا
نہ روک قلم مجھے درد لکھنے دے
آج تو درد روئے گا یاپھر؟
درد دینے والا
میں تیرے بعد زرا سوچ کدھر جاؤں گا
کون لیتا ہے کسی اور کا چھوڑا ہوا دکھ🔥🙂
نفسیات کے مُطابق اگر تُمہارا ذہنی سُکون کوئی شخص ہے
تو تُم لا عِلاج ہو.."🙂💔
بےبسی اتنی بری چیز ہے کہ کبھی کبھی ایک لمبی سانس لینے کے علاوہ آپ کچھ نہیں کرسکتے۔...💯💔
ﯾﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ حاجتیں ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﻏﯿﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺗﮩﻤﺘﯿﮟ
ﺟﺲ ﺭﻧﮓ ﻣﯿﮟ رہا ہوں ﻧﻤﺎﯾﺎﮞ رہا ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
#
وہ الم کشوں کا ملنا وہ نشاط غم کے ساۓ
کبھی روۓ پڑے تبسم کبھی زخم مسکراۓ
#
اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں فقط
مجھ سے باتیں کرو دیکھو میں میسر ہوں ابھی .
نہیں فرصت یقین جانو ہمیں کچھ اور کرنے کی ❤
تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف رکھتیں ہیں ❤
اداسی اور مایوسی بھری اک شام آئے گی
میری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی
اس سے پوچھو عذاب رستوں کا
جس کا ساتھی سفر میں بچھڑا ہے
اور ہم نے بھی مخلص بن کر سچے دل سے چاہا کسی کو 🥺💔
مجھے اصول دنیا کا پتہ نہیں تھا کہ مخلص محبت کا لوگ مزاق بنادیتے ہیں
💕💕محبّتوں میں یہ امکان تو نہیں ہوتا ہے
💕💕کسی کو بھولنا آسان تونہیں ہوتا ہے🍁
💕💕مجھے کسی سے محبت ہے اور کتنی ہے
💕💕ہر ایک بات کا اعلان تو نہیں ہوتا ہے🦋🎀
#
میری جستجو کو خبر نہیں
نہ وہ دن رہے نہ وہ رات ہے
💕💕محفلِ حسن تهی_______میخانہ تها ساقی کا...
💕💕شاعری عروج پہ پہنچی تو سامنے رقیب آ بیٹھا...💔
💞💞💞💞
مدت کے بعد دھڑکا ہے آج زوروں سے دل
لگتا ہے آج یاد آئی ہے انہیں ہماری
💕💕چھپائے دل میں عجب سا غبار بیٹھے ہیں
💕💕نہ جانے کیسے تصور میں یار بیٹھے ہیں.!
💕💕لٹا چکے ہیں مروت میں زندگی اپنی.....!!!
💕💕تیرے لئے تو انا کو بھی مار بیٹھے ہیں۔.!!!
یوں تو وہ مجھے دعا بھی دیتی ہے ساتھ ع پہ نقطہ بھی لگا لیتی ہے
❗
مجھ کو اک دن کی حکومت جو میسر آئے،
مفلسی بانٹ دوں اس دور کے آقاؤں میں
وہ مجھ کو دیکھ رہی ہے بڑی محبت سے
ہائے مجھ کو تصویر سے کوئ نکال دے باہر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain