Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

جب سے تم مجھے چھوڑ گے دوست ہو بیگانے کی طرح
مجھے غموں نے بانٹ لیا خزانے کی طرح

innoxent_-sheikh
 

مذاق اب کس سے کریں صاحب
پرانے یار اب احترام مانگتے ہیں😥😥😥😥

innoxent_-sheikh
 

اس نے پوچھا بھی مگر۔۔۔ میں نے کہا کچھ بھی نہی
دل سے اُترے هوئے لوگوں سے ... شکایت کیسی .

innoxent_-sheikh
 

*میسر کی قدر ہی نہیں*🙂
*_لاحاصل کو ترستے ہیں لوگ_*💔✨😑

innoxent_-sheikh
 

" ایک عرصے سے سِیاہ حلقے ہیں میری آنکھوں میں ، ایک عرصے سے میرا سُکون سے کوئی واسطہ نہیں! ۔😌🤫🤗

innoxent_-sheikh
 

لوگوں نے اُسے میری محبت سمجھ لیا
ناصر وہ مجھ کو جان سے پیارا تھا اور بس🌹🪄🤗

innoxent_-sheikh
 

تصور میں بھی اب وہ بے نقاب آتے نہیں مجھ تک
قیامت آ چکی ہے لوگ کہتے ہیں شباب آیا

ہے میرے نصیب میں جلتے رہنا تمام عمر
میں چراغ  ہوں تیری چاہتوں کے مزار کا
i  : ہے میرے نصیب میں جلتے رہنا تمام عمر میں چراغ ہوں تیری چاہتوں کے مزار کا - 
innoxent_-sheikh
 

کوئی تو دلا دے، قیدِ عشق سے رہائی
وعدہ رہا پھر نہیں کروں گا، دعویٰ محبت ک

innoxent_-sheikh
 

تیرے پل پل کی خبر ملتی ہے
اک پرندے سے دوستی ہے میری
Samji...

innoxent_-sheikh
 

حسرت سے دیکھتے رھے ماضی کو اِسطرح
جیسے کہ لوٹ آئیں گے وہ دن جو گُزر گئے۔

innoxent_-sheikh
 

@نماز عشق تیرے آنچل میں ادا کر چکے🙈
اب کسی اور کو چاہوں تو کافر ہو جاؤں🙄🥰

innoxent_-sheikh
 

کہنا ہی پڑا اُن کو پڑھ کر شعر ہمارے
کمبخت ! کی ہر بات محبت سے بھری ہے

innoxent_-sheikh
 

قسم سے کوئی شوق نہیں تھا محبت کرنے کا
وہ تو دیکھا تجھے دل بغاوت کر بیٹھا

تم نہیں سمجھو گے!!
چاند کا دکھ...
کہ جب وہ،
گھٹنے لگتا ہے___
تو کیسے ماند پڑ جاتا ہے۔۔۔
تم نہیں سمجھو گے!!
ادھورے خواب کا دکھ...
کہ جب____
عین تکمیل پہ آنکھ کھل جائے۔۔۔
خیر۔۔۔تم کیا سمجھو گے!!
ان باتوں کو۔۔۔
تم نے نہیں جھیلا ناں،،
ادھوری ذات کا دکھ__
i  : تم نہیں سمجھو گے!! چاند کا دکھ... کہ جب وہ، گھٹنے لگتا ہے___ تو کیسے ماند پڑ - 
innoxent_-sheikh
 

نہ روک قلم مجھے درد لکھنے دے
آج تو درد روئے گا یاپھر؟
درد دینے والا

innoxent_-sheikh
 

میں تیرے بعد زرا سوچ کدھر جاؤں گا
کون لیتا ہے کسی اور کا چھوڑا ہوا دکھ🔥🙂
نفسیات کے مُطابق اگر تُمہارا ذہنی سُکون کوئی شخص ہے
تو تُم لا عِلاج ہو.."🙂💔
بےبسی اتنی بری چیز ہے کہ کبھی کبھی ایک لمبی سانس لینے کے علاوہ آپ کچھ نہیں کرسکتے۔...💯💔

innoxent_-sheikh
 

ﯾﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ حاجتیں ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﻏﯿﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺗﮩﻤﺘﯿﮟ
ﺟﺲ ﺭﻧﮓ ﻣﯿﮟ رہا ہوں ﻧﻤﺎﯾﺎﮞ رہا ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
#

حسبنا اللّہ و نعم الوکیل 
ہمیں اللّہ کافی ہے اور وہی کارساز ہے
صبح بخیر اچھے لوگو!!!!❤
i  : حسبنا اللّہ و نعم الوکیل ہمیں اللّہ کافی ہے اور وہی کارساز ہے صبح بخیر - 
innoxent_-sheikh
 

وہ الم کشوں کا ملنا وہ نشاط غم کے ساۓ
کبھی روۓ پڑے تبسم کبھی زخم مسکراۓ
#