Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

تیری کھائی ہوئی جھوٹی قسمیں میرے سر کی
ہائے ظالم! اب مجھے اکثر بیمار رکھتی ہیں؎

innoxent_-sheikh
 

محبت یہ نہیں کہ تم تڑپو اوراسکوخبر تک نہ ہو 😇🌸🍂
محبت تو یہ ہے کہ تمہارا دل تڑپے تو اس کے دل پر قیامت گزرے💯🧡🍂

innoxent_-sheikh
 

نِکاح کر کے عشق کروں گا محترمہ سے...!!
میری مُحبت کِسی ویلنٹائن ڈے کی محتاج نہیں...🙂😘

innoxent_-sheikh
 

"تیری_____ نظروں میں جچ نہیں پایا"..🌿
"ورنہ لڑکا بہت_____ کمال کا تھا میں"....🥀🖤
🕊

ضد  نہ کر میری داستان  سننے کی 🖤
میں ہنس کر بھی سناؤں گا تو تم رو پڑوگے💔😢
i  : ضد نہ کر میری داستان سننے کی 🖤 میں ہنس کر بھی سناؤں گا تو تم رو پڑوگے💔😢 - 
innoxent_-sheikh
 

کَنگن ! ، کلائی ! ، چُوڑی یا پائل پہ بات کر
اے خُوشنما تو حُسن کے سارے فضائل پہ بات کر
میرے ساتھ بیٹھ ، چائے کی ایک نشِست رَکھ
آ پھر ان دلفریب و مَرمَریِں دلائل پہ بات کر☕

innoxent_-sheikh
 

دل کے جزبات کو آنسؤں میں بہاؤں کیونکر
اپنی دولت کو بے دردی سے لٹاؤں کیونکر
یہ جو احساس الم ہیں مرا سرمایہ ہیں
انکو پالوں گی زمانے کو دکھاؤں کیونکر

innoxent_-sheikh
 

واقعی عظیم دوست ڈھونڈنا مشکل، چھوڑنا مشکل اور بھولنا ناممکن ہے۔👩❤️👩❤️

innoxent_-sheikh
 

تمہیں جب ملیں کبھی فرصتیں میرے دل سے بوجھ اُتار دو
میں بہت دنوں سے اُداس ہوں مجھے کوئی شام اُدھار دو

innoxent_-sheikh
 

تیری کھائی ہوئی جھوٹی قسمیں میرے سر کی
ہائے ظالم! اب مجھے اکثر بیمار رکھتی ہیں؎

innoxent_-sheikh
 

❤️کہاں کہاں سےمٹاوگے یادیں ہماری❤️
❤️ہم تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے❤️

innoxent_-sheikh
 

😊
بس محبت ہم کو آپ سے ہونی تھی سو ہو گئی
اب نصیحت چھوڑئیے ‘ ساتھ د یجئے ’ اور دعا کیجئے🙂

innoxent_-sheikh
 

کہانی ختم ہوچکی ہماری 🤕
مبارک ہو تم کھیلے بہت خوب 💔💔

innoxent_-sheikh
 

تُو نے پُکارا ہے تو ننگے پاؤں ہی چلے آئیں گے🔥

ہواؤں کا رُخ نہیں دیکھیں گے تیرے اشارے کے بعد✌

innoxent_-sheikh
 

🌺🥀تمام عمر خوش رہے بس ایک بار🥀
💞🥀وہ شخص مجھ کو یاد کرکے رو پڑے🥀
🥀 💞

innoxent_-sheikh
 

Good night Allah hafiz

innoxent_-sheikh
 

نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے ...

innoxent_-sheikh
 

تیرے بدلنے کا دکھ نہیں ہے
میں اپنے اعتبار پر شرمندہ ہوں

innoxent_-sheikh
 

آج لکھنے کو کچھ نہیں
لفظ, لہجہ, انداز, سب خفا ہیں

innoxent_-sheikh
 

میں چلو تو کہاں تک چلو دوست
تم نے سفر بھی دیا ہے بغیر منزل کے