ﺗﻨﮩﺎ ﺍُﺩﺍﺱ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﻮ ﻧﮧ ﺑﮯ ﺧﺒﺮ
ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﺳُﻦ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺑﻮﻟﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ۔۔
کل سنی گفتگو حیوانوں کی چھپ کر میں نے، سبھی کہہ رہے تھے، انسانوں سے ڈر لگتا ہے.....
#🦋
#
دونوں جہان سے مجھے ملوا گیا وہ شخص
وہ میرا پہلا عشق تھا ___ پہلا فریب تھا 🖤
ہمارے پاس دولت نہ دلنشیں صورت
ھم جیسے لوگ تو مُحبت بھی نہیں کر سکتے💔
_____💔🖤₦ØØⱤ ₣₳₮ł₥₳
منانے میں نا اہل ہیں تھوڑے
لیکن محبت کمال کی کرتے ہیں
ایک شخص کی چاھت کا ارمان رھا اکثر
جو جان کے سب کچھ بھی انجان رھا اکثر
💔🥀
یہ پل ہمیں یاد آئے گے 🙂🤒
آج شاعری کو رھنے دو صـــاحب!🥀
آج ہماری دوستی پر غور کیجیے!🥀
🖤💙
عادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے صاحب💛❤
ہم محبت پر نہیں دوستی پر شاعری لاجواب کرتے ہیں♥️
🤔تمہارے لشکروں کا کیا خوف🔥
👈ہم تو خود اپنے ارادوں سے ڈرتے ہیں🔥
دکھ یہ نہیں کہ ہم بچھڑ گئے
دکھ یہ ہے کہ ہم منزل پہ آ کے بچھڑے
ریحان نہ کر حضور میں تو بار بار عرض ۔
ظاہر ہے تیرا حال سب ان پر کہے بغیر
منتظر چشم بھی ہے قلب بھی ہے جان بھی ہے
آپ کے آنے کی حسرت بھی ہے ارمان بھی ہے
*وَفا وہ تحریک ہے ... جو بیدار رہے ... تو رشتوں سے وابستہ تقدس ... کبھی دم نہیـــــــــں توڑتا .........!!!*
💞 💞
🥰😘
غضب کا پیار تھا اُس کی اداس آنکھوں میں
گُھمان تک نہ ہوا کے وہ بچھڑنے والا ہے
میں کس طرح سے گزاروں گا عمر بھر کا فراق
۔ وہ دو گھڑی بھی جدا ہو تو جان جاتی ہے
تیری کھائی ہوئی جھوٹی قسمیں میرے سر کی
ہائے ظالم! اب مجھے اکثر بیمار رکھتی ہیں؎
محبت یہ نہیں کہ تم تڑپو اوراسکوخبر تک نہ ہو 😇🌸🍂
محبت تو یہ ہے کہ تمہارا دل تڑپے تو اس کے دل پر قیامت گزرے💯🧡🍂
نِکاح کر کے عشق کروں گا محترمہ سے...!!
میری مُحبت کِسی ویلنٹائن ڈے کی محتاج نہیں...🙂😘
"تیری_____ نظروں میں جچ نہیں پایا"..🌿
"ورنہ لڑکا بہت_____ کمال کا تھا میں"....🥀🖤
🕊

کَنگن ! ، کلائی ! ، چُوڑی یا پائل پہ بات کر
اے خُوشنما تو حُسن کے سارے فضائل پہ بات کر
میرے ساتھ بیٹھ ، چائے کی ایک نشِست رَکھ
آ پھر ان دلفریب و مَرمَریِں دلائل پہ بات کر☕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain