ہٹا کر زلف چہرے سے_______ نہ جانا شام کو چھت پر😘
کہیں کوئی عید________ نہ کر لے ابھی رمضان باقی ہے😘
رمضان کا پہلا روزہ سب کو مبارک ہو اللّه پاک سب کو روزہ رہک نے کا توفیق دیں
__"🙂💔"
"بُرا وقت بھی کمال کا ہوتا ہے
جی جی کہنے والے تُو تُو کہتے ہیں"-! 💯🔥
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے
عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
زہر لگتا تھا مجھے اس کا غیروں سے رابطہ رکھنا
پھر مجھے خیال ایا کے میں بھی تو غیر ہو 🖤
✨💘👈
ایک بات کہوں 🙂
تعلق ہو تو روح سے ہو💫✨🤞🏻
دل تو اکثر بھر جایا کرتےہیں💔
مری شاعری کسی اک مخصوص شخص کے لئے ہے🖤
بھلا لوگوں کی واہ واہ سے مجھے کیا غرض ہوگی🙂
الوداع اے یار تیری جان چھوڑ دی ہم نے لکھ کر آج خود کو بیوفا قلم توڑ دی ہم نے
"_درد ہوتا ہے یار !
جب اپنی پسند کوئی اور لے جاتا ہے "🙂💔
دنیا کا بوجھ اپنے دل سے اُتار دو🥺
چھوٹی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دو❤️👑
تیرا مغرور ہو جانا بجا تھا
مُجھے تم سے محبت جو ہو گئی تھی
شپہ پہ انتظارمےورتاتیرہ کڑہ چےرابہ شی ❤
چغےکڑےمرغانوچےسحرشوجانان نہ راضی❤
اپنے حصے کی چال تم چل بیٹھے صاحب
ہمارے منتظر رہنا کہانی ختم کرنی ہے🤫
_*تم کسی لڑکی سے چاہے جتنی مرضی محبت کر لو لیکن جب اسے تم سے کوئی اچھا اور بہتر ملے گا وہ تمہیں چھوڑ دے گی...!🖤🥀
😕😕💔
وہی ضد، وہی حسرت، نہ دردِ دل کو کمی ہوئی، عجیب ہے محبت میری، نہ مل سکی نہ ختم ہوئی۔🙂💔
اب ہمت نہیں ہے __کہ داستانِ زندگی سنا سکیں کسی کو 🥀
مختصر سنو! دل جس نے بھی توڑا جی بھر کے توڑا💔
❤️ریزہ ریزہ کر کے بیکھیر دیتی ہے...💔
😊بے پرواہ لوگوں سے _____" بے پناہ محبت"...!!💔
" ہم صرف اچھے دوست ہیں! کُچھ ایسی بھی ہوتی ہیں ادھوری محبتیں! ۔ " 💔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain