#ميں ھنستا ھوں تو خوش وە بھى ھوتا ھے🥺🥀اے سنگ دل
#بات شيشے کى کر رھا ھوں انسان کے نھيں😔🖤🥀 🥀💔😍
: قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری تم آخر خواب کس کے دیکھتے ہو
ترے کہنے پہ چھوڑا ہے تجھے زمانے سے نہ کہنا بے وفا ہوں
وہ ملے گا تو اس سے پوچھوں گا کس کو آباد کیا مجھ کو برباد کرنے کے بعد
خواب آنکھوں سے گئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ نیند راتوں سے گئی🍂💔
وہ گیا تو ایسے لگا جیسے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ زندگی ہاتھوں سے گئی🍂
زرا سنبھل کر عشق فرمائے حضور🦋
اگر ہم دل میں بس گئے تو نشہ بن جائے گے🍂🍁
عجب حسنِ اتفاق تھا انکی گلی میں۔
ایک کام سے گئے تھے ہر کام سے گئے۔
*کاش کوئی مجھے بھی کہتا تمھارے آف لائن
ہونے سے میرے پھیپھڑے سکڑ جاتے ہیں😒😐
🙂
شکر ہے افطاری کا اعلان لڑکیاں نہیں کرتی ورنہ میکپ کرتے کرتے عشاء ہو جاتی 🤣😂✌️
ھاے وہ جو سرخی بھی نہیں لگاتی تھی۔
چونا لگا گئی بیغرت دی بچی 😫💔
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ.♥️
یااللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے۔🤲😢
sehri kr li kia sb nay
میں بس لکھنے کی حد تک وحشت زدہ ہوں !🖤🥀
مجھ سے مسلسل گفتگو آپ کو بیزار کرے گی 🔥🙂
Good night Allah hafiz
کرلی نہ سہری اکیلے اکیلے
تم تھے ہی بےوفا 🙂
جو غم بیان نہیں ہو سکتا، وہ غصے کی صورت میں سب پر آشکار ہوتا ہے۔💔🖤💯
ہٹا کر زلف چہرے سے_______ نہ جانا شام کو چھت پر😘
کہیں کوئی عید________ نہ کر لے ابھی رمضان باقی ہے😘
رمضان کا پہلا روزہ سب کو مبارک ہو اللّه پاک سب کو روزہ رہک نے کا توفیق دیں
__"🙂💔"
"بُرا وقت بھی کمال کا ہوتا ہے
جی جی کہنے والے تُو تُو کہتے ہیں"-! 💯🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain