Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

*وہ بھی نئے لوگوں میں مصروف ہو گئے*. 😒 😞 *ہم نے بھی انہیں یاد دِلانا اور یاد کرنا چھوڑ دیا* 🥀💔 😢 👑

innoxent_-sheikh
 

ایک مدت کے بعد' مسکرائے 'تو خیال آیا"
کبھی ہم' یوں بھی' اچھے'' لگتے ''تھے ❣️

innoxent_-sheikh
 

راستے کہاں ختم ہوتے ہیں زندگی کے سفر میں
منزل تَو وہی ہے جہاں خواہشیں تھم جائیں

innoxent_-sheikh
 

راستے کہاں ختم ہوتے ہیں زندگی کے سفر میں
منزل تَو وہی ہے جہاں خواہشیں تھم جائیں

innoxent_-sheikh
 

,🫥کیا ضروری ہے کہ میں التجا ہی کروں؟
تو دیکھ تو سہی میری سوالی آنکھیں....📚

innoxent_-sheikh
 

کسی دن بٹھا کر پوچھیں گے تیری آنکھوں سے
کس نے سکھایا انہیں ھر دل میں اتر جانا ❤️

innoxent_-sheikh
 

بتاوں میں اب کس پر یقین کرو
یہ لوگ آنکھیں پھیر لیتے ہیں جب ہمیں ان کی ضرورت ہو

innoxent_-sheikh
 

وہ بچوں سی معصوم باتیں کرتی ہے!!
وہ نہیں جانتی محبت کے بارے میں۔۔!!
#__یارمッ

آج اس کی سالگرہ ہے 
یعنی آج چاند اترا تھا زمین پر
i  : آج اس کی سالگرہ ہے یعنی آج چاند اترا تھا زمین پر - 
innoxent_-sheikh
 

جو تمہیں سجدوں میں مانگےاسکی محبت کا یقین کرو
کیونکہ حوس کبھی نمازوں میں نہیں مانگی جاتی❤😊

نہیں فرصت یقین جانو ہمیں کچھ اور کرنے کی_____
 تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف رکھتیں ہیں
i  : نہیں فرصت یقین جانو ہمیں کچھ اور کرنے کی_____ تیری باتیں تیری یادیں بہت - 
innoxent_-sheikh
 

بھول ھو گئ ہم سے جو تیری محفل میں آ بیٹھے
💘❤💘زمین کی خاک ہو کے آسمان سے دل لگا بیٹھے

رات کو نیند تک میسر نہ ہوئی مجھ کو 
کسی نے ہاتھ باندھ کر آنکھوں پر خواب لکھ ڈالے
i  : رات کو نیند تک میسر نہ ہوئی مجھ کو کسی نے ہاتھ باندھ کر آنکھوں پر خواب لکھ - 
innoxent_-sheikh
 

محبت میں دو لوگ جھمکوں کی طرح ہوتے ہیں ایک کھو جائے تو دوسرا کسی کام کا نہیں رہتا............................!!

innoxent_-sheikh
 

🖤 حُسن والوں سے تو اچھے ہیں ہم برے لوگ
اپنی زندگی سے کھلتے ہیں کسی کے دل سے تو نہیں💯.
😌😌

innoxent_-sheikh
 

تمھیں بے حد چاہنے کا افسوس عمر بھر رہے گا مجھے 🖤🙂

innoxent_-sheikh
 

*.__.* Dil ko *.__.*
*.__.* Dil se *.__.*
*.__.* pehle *.__.*
*.__.*Dost ko*._.*
*.__.*Dosti se*._.*
*.__.* pehle *._.*
*._.* Pyar ko*._.* *._.*M0habat*._.*
*._.*se pehLY*._.*
*._.*khushi *._.*
*._.*ko Ghum*._.*
*._.*se pehle*._.*
*._.*.__.or.__.*._.*
*Ap*ko*Sb *Sy*
*.__.*Pehle *.__.*
*.__.*.meri. *.__.* taraf se*.__.* ap sab ghar walon ko bai..
Advance 2023 ki
new Eid mubarak hoo g
""...?

innoxent_-sheikh
 

لوگوں کی عید کی DPS دیکھ کر جلو مت آجاؤ آپ لوگوں کو بھی بنا دیتا ہوں بھجو اپنا اپنا نام🤔🤔🤔

innoxent_-sheikh
 

بات سنو 🤧
عید پر لاش کی طرح پڑے مت رہنا ، نئے کپڑے پہننا ،تیار ہونا ، تصویریں بنانا اور اگر کوئی بھی نہ ہوا تو مجھے سینڈ کر دین

innoxent_-sheikh
 

"اب لوٹ آنے🚶 کا _ تکلف مت کرنا
دل بھر 😭گیا ہے تیرے انتظار سے