عشق ابهی پیش ہوا ہی تها انصاف کی عدالت میں
سب دل بول اٹهے یہ قاتل ہے یہ قاتل ہے💖💖💖💖
تم سکھا کر گئے ہو کہ_______ کم ظرفوں پر،❤️🔥👌
انائیں وارا نہیں کرتے، وفائیں جھاڑا نہیں کرتے!!🖤🔥
ہمارے بنا نامکمل رہے گا_____ افسانا تیرا🦋
چاہے پورا شہر ہی کیوں نہ ہو دیوانہ_____ تیرا🙂
تم قافلے محبت کے کچھ دیر روک لو
آتے ہیں ہم بھی پاؤں سے کانٹے نکال کے 😇😇
" لوگ ہمیشہ پوچھتے ہیں کس کے لیے لکھتے ہو اتنی شاعری---!!🥀
" میں سوچ کر مسکرا دیتا ہوں کاش کوئی اپنا ہوتا---!!🥺🔥🥀
تیری مجبوریاں درست مگر
تیرا وعدہ تھا ساتھ دینے کا
میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل سب کے
میں جو مر جاؤں تو اپنوں کی سہولت ہو گی🥀🖤.......
خودکشی، عشق، فنا، قتل یا پھر ترکِ تعلق..!!
کچھ بھی کرسکتا ہے جذبات میں آیا ہوا شخص
یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رنج
میں نے کھویا ہے مشقت سے کمایا ہوا شخص
ہر کِسی کو مُحبت کا درد ہی لاحق نہیں ہوتا ، کُچھ کے گھروں کے مسائل بھی جان لیوا ثابت ہوتے ہیں! ۔ " 🩶🙂

سو گئے سب دنیا والے 🍂
آؤ آداس لوگو ! محفل لگاتے ہیں🔥💔
♥️
🤍

اج شدت سے دل چاہا رہا ھے کہ کوئی😔🤔
صرف اتنا ہی پوچھ لے ٹھیک تو ھو نہ💔😢
*وہ بھی نئے لوگوں میں مصروف ہو گئے*. 😒 😞 *ہم نے بھی انہیں یاد دِلانا اور یاد کرنا چھوڑ دیا* 🥀💔 😢 👑
ایک مدت کے بعد' مسکرائے 'تو خیال آیا"
کبھی ہم' یوں بھی' اچھے'' لگتے ''تھے ❣️
راستے کہاں ختم ہوتے ہیں زندگی کے سفر میں
منزل تَو وہی ہے جہاں خواہشیں تھم جائیں
راستے کہاں ختم ہوتے ہیں زندگی کے سفر میں
منزل تَو وہی ہے جہاں خواہشیں تھم جائیں
,🫥کیا ضروری ہے کہ میں التجا ہی کروں؟
تو دیکھ تو سہی میری سوالی آنکھیں....📚
کسی دن بٹھا کر پوچھیں گے تیری آنکھوں سے
کس نے سکھایا انہیں ھر دل میں اتر جانا ❤️
بتاوں میں اب کس پر یقین کرو
یہ لوگ آنکھیں پھیر لیتے ہیں جب ہمیں ان کی ضرورت ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain