Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

لگتا ہے ,,ناراضگی,, ابھی ,,باقی,, ہے
اس نے ہاتھ تو پکڑا ہے لیکن دبایا نہیں
#عشق 🖤

innoxent_-sheikh
 

تھوڑے میں بھی ہو سکتا ہے گزارا لیکن ۔۔🍁
یہ خواہش ہے کہ وہ شخص مجھے سارا ملے۔۔🖤
حال بگاڑا ہوا ہے اس لیے میں نے ۔۔۔🍁
وہ مجھے دیکھ کے تڑپ اٹھے جب دوبارا ملے۔۔

innoxent_-sheikh
 

لگ چکی ہے طلب منزل کی💯👍
اب خود کو آگ میں جھونک دیں گے💯👉
ٹھوکریں کہتی ہیں ماری جاؤ گی 💯👍
حوصلے کہتے ہیں دیکھ لیں گے💯👉👍

innoxent_-sheikh
 

اسے کہنا محبت میں کسی کو اپنی عادت ڈال کر چھوڑ دینے پر اچانک سے یوں تعلق توڑ دینے پر یہاں قانون ، قاضی کچھ نہیں کہتے مگر یہ قتل ہوتا ہے💔🥀

innoxent_-sheikh
 

ڈھونڈ لیجے نہ ذرا پھر سے خدارا ہم کو
آپ ہوتے ہیں تو ___ ہوتا ہے سہارا ہم کو

innoxent_-sheikh
 

تمھارے ساتھ سے خوشبو سے شناسائی ہوئی
تمھاری یاد میں پھر سیگریٹ جلائے ہم نے ..!
......🖤

innoxent_-sheikh
 

بخشا ہے ٹھوکروں نے سنبھلنے کا حوصلہ
ہر حادثہ ۔۔۔ خیال کو۔۔۔۔ گہرائی دے گیا___!

innoxent_-sheikh
 

وہ لوگ آپ کی قیمت کبھی نہیں سمجھ سکتے
جن لوگوں کے لئے آپ ہمیشہ دستیاب رہتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

میرے ہی ہاتھوں پر لکھی ہے تقدیر میری💞💞
اور میری ہی تقدیر پہ میرا بس نہیں چلتا💞💞

innoxent_-sheikh
 

محبتیں بھی مقدر میں درج ھوتی ھیـــں
کسی کا رزق کسی اور کو نہیں ملتا💯🌸🌹

innoxent_-sheikh
 

اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں فقط
مجھ سے باتیں کرو دیکھو میں میسر ہوں ابھی 💕😓🥀

innoxent_-sheikh
 

پڑھ رہے ہیں ہم بھی عشق کی کتابیں............!!
بن گئے وکیل تو بے وفاؤں کی خیر نہیں ..............!!!

پوچھا جو کیا کریں گے میرا لے کے دل حضور ؟
بولــے ادائــے  نـاز  ســے کھیلــیں گـے اور  کـیا !!!!
i  : پوچھا جو کیا کریں گے میرا لے کے دل حضور ؟ بولــے ادائــے نـاز ســے - 
innoxent_-sheikh
 

آنکھ پر نم،اشک زم زم،سانس مدھم،وقت ہے کم
وصال راحت،حجر ماتم،رقیب قاتل،موت مرھم

innoxent_-sheikh
 

بیزار پھر رہے ہیں سب اپنی حیات سے
لیکن سبھی کو چاہیے عمرِ دراز بھی

innoxent_-sheikh
 

Good night Allah hafiz bye dears......sweet dreams....

innoxent_-sheikh
 

عقل کہتی ہے دوبارہ آزمانا جہل ہے
دل یہ کہتا ہے فریب دوست کھاتے جائیے

innoxent_-sheikh
 

آج ایک بات کہوں آپ سے..!!
کبھی کسی کو مکمل مُیسّر مت آنا..!!
____🙏🏻😕🥀

innoxent_-sheikh
 

کهینچ لیتی ہے مجهے اس کی محبت ورنہ
میں بہت بار ملا ہوں. آخری دفعہ اس سے

innoxent_-sheikh
 

" لوگ ہمیشہ پوچھتے ہیں کس کے لیے لکھتے ہو اتنی شاعری---!!🥀
" میں سوچ کر مسکرا دیتا ہوں کاش کوئی اپنا ہوتا---!!🥺🔥🥀