" پہلا سجدہ اگر تم اُسکی چاہت میں کرو گے،😊
تو دوسرے سجدے میں وہ تمہیں تمھاری
چاہت سے نواز دے گا"
🦋
#🔥🥀🦋
Ramzan ki pehli sehri mubarak ho sab ko
Ramzan mubarak ho sab ko bhot bhot
تم جتاتے ہو ہمیں غیر کی اتنی
صِفتیں
ہم کوئی نام کبھی تیرے سوا لیتے
ہیں
وہ جو ہاتھ تک لگانے کو سمجھتا تھا بے ادبی
گلے لگ کے رو دیا بچھڑنے سے ذرا پہلے
الوداع اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرن
اے نومبر کی ٹھٹھرتی آخری شام الوداع
تا عمر وہی کار زیاں عشق رہا یاد
حالانکہ یہ معلوم تھا اجرت نہ ملے گی
قفس میں قید کرو یا ہمارے پر کاٹو 💔
تمھارے جال میں آئے ہوئے پرندے ہیں
محبت میی تقاضہء وفا أٓۓ گر `=
تو ایسی جبری محبت کا کیا کرنا,
تمہیں ہی تو میسر ہیں ہم , ورنہ زمانہ طلبگار ہے ہمارا 🔥
اللہ تعالیٰ کسی بھی والدین کو جوان اولاد کی تکلیف نہ دیکھائے۔ مولانا طارق جمیل جوان بیٹے کی موت پر غم سے نڈھال اپنے بھائی کے گلے لگ کر رونے لگ گئے۔ اللہ تعالیٰ مولانا طارق جمیل کو صبر وجمیل عطاء فرمائے۔ آمین
ایسے چھوڑیں گے تیرا شہر کے ہم اسکی طرف.
گردشِ وقت کے مارے بھی نہیں آئیں گے__..
✨____تیرے بعد ہر شخص فریبی لگا مجھے
"تیرے بعد اس دل کو کبھی اعتبار نہ ہوا"💔
💞💝 ہمارے بعد نہ آئے گا اسے چاہت میں ایسا سکون🥀❣️
💞💝 وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اس پاگل کی طرح🥀
لگتا ہے ,,ناراضگی,, ابھی ,,باقی,, ہے
اس نے ہاتھ تو پکڑا ہے لیکن دبایا نہیں
#عشق 🖤
تھوڑے میں بھی ہو سکتا ہے گزارا لیکن ۔۔🍁
یہ خواہش ہے کہ وہ شخص مجھے سارا ملے۔۔🖤
حال بگاڑا ہوا ہے اس لیے میں نے ۔۔۔🍁
وہ مجھے دیکھ کے تڑپ اٹھے جب دوبارا ملے۔۔
لگ چکی ہے طلب منزل کی💯👍
اب خود کو آگ میں جھونک دیں گے💯👉
ٹھوکریں کہتی ہیں ماری جاؤ گی 💯👍
حوصلے کہتے ہیں دیکھ لیں گے💯👉👍
اسے کہنا محبت میں کسی کو اپنی عادت ڈال کر چھوڑ دینے پر اچانک سے یوں تعلق توڑ دینے پر یہاں قانون ، قاضی کچھ نہیں کہتے مگر یہ قتل ہوتا ہے💔🥀
ڈھونڈ لیجے نہ ذرا پھر سے خدارا ہم کو
آپ ہوتے ہیں تو ___ ہوتا ہے سہارا ہم کو
تمھارے ساتھ سے خوشبو سے شناسائی ہوئی
تمھاری یاد میں پھر سیگریٹ جلائے ہم نے ..!
......🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain