میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں
میں باتیں بھول بھی جاؤں تو لہجے یاد رکھتا ہوں
سر محفل نگاہیں مجھ پہ جن لوگوں کی پڑتی ہیں
نگاہوں کے معانی سے وہ چہرے یاد رکھتا ہوں
ذرا سا ہٹ کے چلتا ہوں زمانے کی روایت سے
کہ جن پہ بوجھ میں ڈالوں وہ کاندھے یاد رکھتا ہوں
میں یوں تو بھول جاتا ہوں خراشیں تلخ باتوں کی
مگر جو زخم گہرے دیں وہ رویے یاد رکھتا ہوں
تاثیر ہی الٹی ہے اخلاص کے امرت کی....... 🔥🔥
جس کو بھی پلاتے ہیں وہی زہر اگلتا ہے.... 😒
لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر*
*وَالـلّٰـہُ عَـلٰی کُـلِّ شَـیْـئٍ قَـدِیْــرٌ*. ♡🦋⃟
اگر انتظار کرنا عشق ہے
پھر آخری سانس بھی تمہارے حوالے
*ہمارے بنا نامکمل رہے گا_____ افسانہ تیرا... 🌼💫*
*چاہے پورا شہر ہی کیوں نہ ہو دیوانہ_____ تیرا🤍🦋*🩶
اک لفظ محبت تھا اک لفظ جدائی
ایک وہ لے گیا ایک مجھے دے گیا
😥😥😥😥😥
*_🥀۔۔۔۔۔۔ اور اگر تم جان جاؤ تکلیف میری_* 🥺
*_تو تمہیں میرے مسکرانے پر بھی ترس ائے گا 🥺_*💞
نم آنکھیں لرزتے ہونٹوں اور زبان تھی خاموش
وہ جدائی تھی یہ زندگی کا آخری لمحہ
کبھی اکیلے میں کبھی تنہائی میں
درد سہا ہے ہم نے اپنوں کی جدائی میں
تم نے دیا تحفہ جو مجھے جدائی کا
بن گیا وہ میرا ساتھی تنہائی کا
غم تیری جدائی کا بھی کسی موت سے کم نہ تھا
زندہ ہیں فقط تیری یادوں کے سہارے
محبت دَرد کا صحرا
محبت رُوگ ھے گَہرا
محبت ھِجر کی طَالِب
محبت رُوح پَر غَالِب
محبت زِندگی ھے
یِہ وَجہء بَندگِی ھے
محبت اِستَعَارہ
محبت صُبح کا تَارَِہ
محبت دِلکَشِی ھے
محبت بے بَسِی ھے
محبت تَپتِی دھُوپ
اِس کے کَئی ھیں رُوپ
محبت جُستُجُو ھے
محبت آرزُو ھے
محبت دِیدَہءِ بِینَا
بِن اِس کے نَہ ھُو جِینا
محبت رقصِ بِسمِل
تَڑَپ ھے اِس کا حَاصِل
چَلُو اِک بار ھَم بھِی محبت کر کے دیکھِیں
کِسِی کی آرزُو میں ھَم بھِی مَر کے دیکھیں
خُود اپنے لیے بیٹھ کے سوچیں گے کسی دن
یُوں ہے کہ ، تُجھے بھُول کے دیکھیں گے کسی دن
بھٹکے ہُوۓ پھرتے ہیں کئی لفظ جو دل میں
دُنیا نے دیا وقت تو لکھیں گے کسی دن۔۔۔
کوئی پوچھ لے تو کہنا ، میرا حال اب کہ یٌوں__ بے
نہ کسی کی آرزو ہے ، نہ کسی کا اب جنوں ____ہے
میں کنار ِ دل پہ بیٹھا ، یہی خود سے پوچھتا ہوں
کہاں رہ گئے تلاطم ؟ بڑی دیر سے سکوں ۔۔۔۔۔ہے
" پہلا سجدہ اگر تم اُسکی چاہت میں کرو گے،😊
تو دوسرے سجدے میں وہ تمہیں تمھاری
چاہت سے نواز دے گا"
🦋
#🔥🥀🦋
Ramzan ki pehli sehri mubarak ho sab ko
Ramzan mubarak ho sab ko bhot bhot
تم جتاتے ہو ہمیں غیر کی اتنی
صِفتیں
ہم کوئی نام کبھی تیرے سوا لیتے
ہیں
وہ جو ہاتھ تک لگانے کو سمجھتا تھا بے ادبی
گلے لگ کے رو دیا بچھڑنے سے ذرا پہلے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain