بہت مصروف رہتا ھے
نئی دنیا بسانے میں
نئے موسم نئے رستے
سجانے میں______
نئے ساتھی بنانے میں
ابھی فرصت کہاں اسکو؟
پلٹ کر آئینہ دیکھے۔۔۔۔
ابھی تو بے پناہ چہرے
ھزاروں خوش گماں آنکھیں
اسے اپنا بناتی ہیں۔۔۔۔
اسے دل میں سجاتی ہیں
اسے میں یاد کیوں آؤں؟
خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو👐🏻
کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ دیکھ لو
میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے
وہ جاتے جاتے کہہ گئے اوقات دیکھ لو
😕😟😔😔
🦅👑🥺
تم کیوں نہیں پڑھتے میری تحریریں
کیا تمہیں محبت ہونےکاخطرہ ہے❤🙂
ہر کوئی رو کے دیکھاۓ یہ ضروری تو نہیں
خشک آنکھوں میں بھی سیلاب ہوا کرتے ہیں ❤
زخمی دل
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں
یہ مرا درد سر نہیں جاتا
یوں لگا ہوں ترے گلے سے میں
جس طرح کوئی ڈر نہیں جاتا
کیوں مرا آس پاس گھومتا ہے
کیوں یہ نشہ اتر نہیں جاتا
یوں پڑا ہوں تمہاری یادوں میں
جس طرح کوئی مر نہیں جاتا
کتنا اچھا تھا ہم سے پہلے وہاں
کوئی رستہ اگر نہیں جاتا
عشق اتنا بھی کیا ضروری ہے
کوئی بے عشق مر نہیں جاتا
وقتی طور پر خود کو بدل سکتا ہوں،
معذرت خواہ ہوں، اپنی عادتیں نہیں...
*"ہم نے ہر حال میں لوگوں کا دل رکھا ہے🥀*
*کوئی پاگل بھی بناۓ تو بن جاتے ہیں"🙂🖤*
میں تو ہوں اک اُجڑے شہر کی مثال
تمہاری آنکھوں سے لگتا ہے اُداس تم بھی ہو
میں تو ہوں اک اُجڑے شہر کی مثال
تمہاری آنکھوں سے لگتا ہے اُداس تم بھی ہو
کبھی کبھی تو چھلک پڑتی ہیں یوں ہی آنکھیں
اداس ہونے کا کوئی سبب نہیں ہوتا
اس دشت فریباں میں اک تو ہی نہیں بھٹکا🌿🥺
ہر شخص پہ حاوی ہے طلب عشقِ لا حاصل!!!💔
آج جی ہے کے تجھ کو یاد کر یں
اور پھر دیر تک اداس رہیں
نہ کوئی روک سکا خواب کے سفیروں کو
اداس کر گئے نیندوں کے راہگیروں کو
زندگی میں کوئی نہ کوئی ہار ایسی ضرور ہوتی ہے جس کے بعد کچھ جیتنے کو دل نہیں کرتا🫀🥀
وہ ہماری موت کا سن کے لرز اٹھے
کیا کہا قاصد زرا پھر سے کہنا🤍🖤
سب نے فَقط دَیکھا ہے مُجھے تلخ مِزاجی میں ...
میں بَلا کا شرارتی تھا، ہَنستا رَہتا تھا !- 🙂🍂
ꪑ
اور بڑھ جاتی ہے بھولی ہوئی یادوں کی کسک
عید کا دن تو فقط زخم ہرے کرتا ہے۔
گزر جائے گی یہ عید بھی میری اداسیوں میں
جب تم نہیں پاس تو عید کیا ہوگی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain