جانے والے نے یہ بھی نہ سوچا
جو انہیں دیکھ کر جیتے ہیں وہ کدھر جائیں گے
سمجھ جاؤ گے اداسی کا مطلب
جا کر کسی قبر کی بے بسی تم دیکھنا
کوئی نہ تھا میرے پاس دلاسے کے لیے
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کر رو پڑا
اگر سب کچھ مل گیا زندگی میں تو تمنا کس کی کرو گے 🤔🤔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ ادھوری خواہشیں ہی تو زندگی جینے کا مزہ دیتی ہیں ۔۔۔۔۔😍😍
یہ بات الگ ہے آج وہ اپنوں میں خوش ہے۔۔۔!!!!
یہ بات بھی سچ ہے کبھی ہم بھی اس کے اپنے تھے۔!!!!!!
فقط زنجیر بدلی جارہی تھی
میں یہ سمجھا رہاٸی ہوگٸ ہے
نبھانے والا آپ کی ہزار غلطیاں بھی معاف کر دیتا ہے
اور چھوڑنے والا بنا غلطی کے بھی چھوڑ دیتا ہے
مدت ہوئی کہ خود سے لا پتہ ہوں میں
گم راستے میں ہوں یا کوئی راستہ ہوں میں
تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے
ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے
نہ رکھ میرے چاہنے والوں کو اتنا مصروف
ایسا نہ ہو مجھے دفنا دیا جائے اور انہیی خبر تک نہ ہو
تجھ سے اب اور محبت نہیں کی جا سکتی
خود کو اتنی اذیت نہیں دی جا سکتی
بدل گیا نہ ہو پردیس جا کے محسن
کہ اُس کا خط بھی ملا اب کے مختصر جیسا
وہ پوچھتے تم خوابوں میں کیسے یاد کرتے ہو۔
انہیں کیسے بتائیں کہ ہم برسوں سے سوئے نہیں ۔
مت بہا آنسو بے قدروں کے لیے
۔
جو قدر جانتے ہیں وہ کبھی رونے نہیں دیتے
ﻋﺠﯿﺐ ﺷﺨﺺ ہے ﻭﮦ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺗﻮ ﻟﮕﺘﺎ ہے ﮐﮧ ﺻﺮﻑ ﻣﯿﺮﺍ ہے
ﻧﮧ ﮐﺮﻭ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﺎ ﻟﮕﺘﺎ ہے ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ہم کسی پر انگلی اٹھائے بھی تو کیوں
ہمارے دامن میں بھی تو ہزار کاٹے ہیں
ساتھ چھوڑنے والوں کو تو بس بہانہ چاہیے ورنہ ۔۔۔۔۔
نبھانے والے تو موت کے دروازے تک ساتھ نبھاتے ہیں ۔۔۔۔
کچھ یوں بچھڑ رہے ہیں لوگ اس سال۔
جیسے خزاں کے موسم میں پتے جھڑتے ہیں
Allah jafiz Good night sony laga hn apna khayal rahkna bhot sara bye tata😇😇😇😇😇😇
زندگی اس اذان سے شروع ہوتی ہے
جس کی نماز نہیں ہوتی
اس نماز پر ختم ہوتی
جس کی اذان نہیں ہوتی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain