کہاں وفا کا صلہ دیتے ہیں لوگ
اب تو محبت کی سزا دیتے ہیں لوگ
پہلے سجاتے ہیں دلوں میں چاہتوں کے خواب
پھر اعتبار کو آگ لگاتے ہیں لوگ
زندگی نے دیا سب کچھ پر وفا نہ دی
زخم دئے سب نے پر کسی نے دوا نہ دی
ہم نے تو سب کو اپنا مانا
پر کسی نے ہمیں اپنوں میں جگہ نہ دی🤗🤔🤗🤔🤗🤔🤗🤗🤔🤗🤔🤗🤗🤔🤗🤔🤗🤔🤗🤔🤗🤔🤗🤔🤗🤔🤗🤔🤗🤔🤗🤔
جاناں ہم سے بات کا انداز بدل دے!!
لہجوں کی سختیاں ہمیں مار رہی ہیں!!
کبھی کبھی کسی سے اتنی شکایت ہوتی ہے کہ شکایت کرنے کو بھی دل نہیں کرتا
جو آپ کی خوشی چھین لے اس کے پیچھے رونے کا کوئی فائدہ نہیں
ملنے اور بچھڑنے کے راستے ہمیشہ ایک جیسے ہی ہوتے ہیں . بس فرق صرف اتنا ہے کہ ملنے میں مدتیں لگ جاتی ہیں اور بچھڑنے میں کچھ لمحے .
محبت نہ تھی تو بتایا تو ہوتا۔۔۔۔۔
بیچارہ دل تمہاری خاموشی کو عشق سمجھ بیٹھا ۔۔۔۔
بڑے عجیب سے لہجے میں بات کرتے ہو
چوڑ جانے کی ساری نشانیاں ہیں تم میں
آج کل وجہ بتا کر نہیں
وجہ بنا کر چھوڑا جاتا ہے
کیسے ممکن ہے کہ بھول جائیں اُنھیں
قصہ زندگی نہیں ، حصہ زندگی ہیں وه
اچھا ہوا وبا نے بھرم رکھ لیا ورنہ
تیرے ہاتھ نہ ملانے کی کس کس کو وضاحت دیتے
رو رہا تھا اک لڑکا کہہ رہا تھا یاروں سے
پگڑیاں بزرگوں کی کھا گئیں محبت کو
تمھیں رلانا تھا تو پہلے بتا دیتے
اس ارمان بھرے دل میں آگ خود ہی لگا لیتے
نہ میرا دل برا تھا نہ اس میں کوئی برائی تھی
سب نصیب کا کھیل تھا قسمت میں جدائی تھی
اس طرح میرے ہاتھ سے دامن نہ چھڑا
دل توڑ کے جانا تھا تو آنا ہی نہیں تھا
فرق تو پہلے پڑتا تھا تیری باتوں کا
اب تو اس دل کو اثر بھی نہیں ہوتا
ہم جس کو پانے کی دعا کرتے ہیں ہر دعا میں
نہ جانے کیا شوق ہے اس کو ہم سے دور جانے میں
میری قدر ہو گئی ان کو تنہایوں میں جناب
ابھی تو لوگ ان کے قریب ھیں دل لگی کے لیے
صرف ایک بار تم پلٹ کے دیکھتے تو سہی
ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں تم چھوڑ آئے تھے
نہ جانے کس کی بددعا لگ گی
آخر وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain