Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

اچھا کرتے ہیں وہ لوگ جو اظہار نہیں کرتے
مر تو جاتے ہیں پر کسی کو بدنام نہیں کرتے

innoxent_-sheikh
 

اے دل ناداں تو نے اگر میری بات مانی ہوتی
آج ہر لب پر نہ یوں میری کہانی ہوتی

innoxent_-sheikh
 

حال دل ہر کسی کو سنایا نہیں کرتے۔
ہر کسی کو اپنا بنایا نہیں کرتے۔
لوٹ لیتی ہے یہ مطلب کی دنیا ساقی
ہر کسی سے دل لگایا نہیں کرتے

innoxent_-sheikh
 

سنا ہـے شوق ہے آپ کو حکمرانی کا
یہ دل سلطنت ہـے آپ بس راج کیجیئے

innoxent_-sheikh
 

اے دل یوں ہر کسی پر فدا مت ہوا کر
تجھے توڑنے والے بہت ہیں مگر جوڑنے والا کوئی کوئی ہے

innoxent_-sheikh
 

یہ دل تیری یادوں سے مہکتا ہی رہے گا یہ تیرا تھا تیرا ہے تیرا ہی رہے گا

innoxent_-sheikh
 

بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا
ادھر نہیں لگتا تو ادھر لگا لیتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

نہ کسی کا دل نہ کسی کی جان چاہئے
جو دل کا حال سمجھے ہم کو وہ انسان چاہئے

innoxent_-sheikh
 

وہ آئیں گے ضرور ایک دن میرے لاش پر قاصد میری خبر ان کو موت کی دینا

innoxent_-sheikh
 

کیسا دل فریب لمحہ ہو وہ رات کا
وہ سینے سے لگا کر پوچھیں سوتے کیوں نہیں ہو جاناں

innoxent_-sheikh
 

اگر کبھی نیند آ جاۓ تو سو بھی لیا کر
راتوں کو جاگنے سے بچھڑے لوٹا نہیں کرتے

innoxent_-sheikh
 

کسی کو نیند آتی ہے مگر خوابوں سے نفرت ہے
کسی کو خواب پیارے ہیں مگر وہ سو نہیں سکتا

innoxent_-sheikh
 

سو جاو تمہاری نرم آنکھیں سرخ نہ ہو جائیں نیند سے
ہمارا کیا ہم تو لوگوں سے وفا کرنے کی سزا کاٹ رہے ہیں

innoxent_-sheikh
 

سحر ہوئی تو میرے گھر کو راکھ کر دے گا
وہ اک چراغ جسے رات بھر بچایا ہے

innoxent_-sheikh
 

رات ہے اندھیری بہت اک دیا ہی جلا دے کوئی
میں برسوں کا جاگا ہوں مجھے سلا دے کوئی

innoxent_-sheikh
 

برسوں گزر گئے رو کر نہیں دیکھا
آنکھوں میں نیند تھی سو کر نہیں دیکھا
وہ کیا جانے درد محبت کا
جس نے کسی کا ہو کر نہیں دیکھا

innoxent_-sheikh
 

برسوں گزر گئے رو کر نہیں دیکھا
آنکھوں میں نیند تھی سو کر نہیں دیکھا
وہ کیا جانے درد محبت کا
جس نے کسی کا ہو کر نہیں دیکھا

innoxent_-sheikh
 

نا جانے کیوں بری شدت سے دل میں یہ خواہش جاگی ہے 💔
یا تو آ جائے 😢
یا موت آ جائے 😥

innoxent_-sheikh
 

اگر خوش ہے وہ دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو
تو قسم سے ہم مسکرانا چھوڑ دیں گے

innoxent_-sheikh
 

اور آج اسے بے وفا بتا کر آیا ہوں
اس کے سارے خط پانی میں بہا کر آیا ہوں
اور نکال نا لے کوئی ان خطوں کو اس لئے
پانی میں بھی آگ لگا کر آیا ہوں