زندگی جس پہ ناز ہے اتنا،،،،،،،۔ چند سانسوں کی اک کہانی ہے،،،،،،،
*مرد ھوّس کا پجاری*
*جب عورت مرتی ھے اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ھے۔ اس کو لحد میں یہی مرد اتارتا ھے*
*پیدائش پر یہی مرد اس کے کان میں اذان دیتا ھے۔**باپ کے روپ میں سینے سے لگاتا ھے بھائی کے روپ میں تحفظ فراہم کرتا ھے اور شوہر کے روپ میں محبت دیتا ھے۔*
*اور بیٹے کی صورت میں اس کے قدموں میں اپنے لیے جنت تلاش کرتا ھے*
*واقعی بہت ھوس کی نگاہ سے دیکھتا ھے*
*ھوس بڑھتے بڑھتے ماں حاجرہ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے صفا و مروہ کے درمیان سعی تک لے جاتی ھے*
*اسی عورت کی پکار پر سندھ آپہنچتا ھے*
*اسی عورت کی خاطر اندلس فتح کرتا ھے۔ اور اسی ھوس کی خاط80% مقتولین عورت کی عصمت کی حفاظت کی خاطر موت کی نیند سو جاتے ہیں۔ واقعی'مرد ھوس کا پجاری ھے۔'*لیکن جب ھوا کی بیٹی کھلا بدن لیے، چست لباس پہنے باہر نکلتی ھے اور اسکو اپنے سحر میں مبتلا کر دیتی ھے تو یہ واقع
جو میں مسکرا رہا ہوں تو یہ میرا فن ہے یاروں
کہ ہزار غم چھپے ہیں میری اک ہنسی کے پیچھے
وہ جو غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے
ان یاروں کو ڈھونڈ لا آج دل اداس ہے بہت
😭😭😭😭😭
حالات نے چہرے کی چمک چھین لی ورنہ
دو چار برس میں یوں بڑھاپے نہیں آتے
پانی میں عکس دیکھ کر خوش ہو رہی تھی میں
کہ پتھر کسی نے پھینک کر منظر بدل دیا۔
زندگی بن گئی میری چراغ کی طرح
ہر شب کوئی مجھ کو جلا کے چلا جاتا ھے
اک عجیب سی بے تابی ہے تم بن۔
جی بھی لیتے ہیں اور جیا بھی نہیی جاتا
مقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم بے بس لوگ۔
عمر گزار دیتے ہیں معجزے کے انتظار میں ۔
میں اسے بیجھتی رہتی ہوں خالی خط۔
وہ شخص کہیں میرا پتہ نہ بھول جائے۔
کچھ حادثوں سے گر گئے زمین پر
ہم رشک آسمان تھے ابھی کل کی بات ہے
ترس گئی ہیں یہ آنکھیں تیرے دیدار کی خاطر
اک بار تو آجاؤ انکے سکوں کی خاطر
تم تو نگاہیں پھیر کر خوشیوں میں کھو گۓ
ہم نے اداسیوں کو اپنا مقدر بنا لیا ہے
نجانے کون سی گلیوں میں چھوڑ آیا ہوں
چراغ جلتے ہوئے خواب مسکراتے ہوئے
ہر وقت تجھے جو دیکھ سکتے ہیں
تیری گلی کے لوگ بڑے خوش نصیب ٹھہرے
ادھورے پن کی اذیت بجا سہی لیکن
میں آئینے میں مکمل دکھائی دیتا ہوں
ﮐﭽﮫ ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮔھﺮ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﮯ ﺗﮭﮯ
ہﻤﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﭘﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮔھﺮ ﺟﺎﻧﺎ ﺑﮩﯽ ﺍﮎ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ
گزر جائے گا یہ دور بھی ذرا اطمینان تو رکھ
خوشی ہی نہ ٹھہری تو غم کی کیا اوقات ہے
چاہ کر بھی پوچھ نہیں پاتے حال ان کا. 💔
ڈرتے ہیں کہی کہہ نہ دیں تمہیں یہ حق کس نے دیا😢😢
مضبوط تو بہت ہوں مگر پھر بھی ٹوٹ جاتا ہوں
مجھے اپنوں کا اجنبی لہجہ بہت تکلیف دیتا ہے-
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain