وہ جو گھٹ گھٹ کے مر رہا ہے
وہ میں نہیں سایہ ہے میرا
نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر
تیرے بعد اداسی میری روح میں جذب ہو گئی
پھر رونقیں مجھے زہر لگنے لگی🌚
تیری جستجو تیرا خیال تیری ہی آس ہے
آ دیکھ تو سہی تیرے بغیر کتنا اداس ہے
کاش وہ آ جاۓ اور لڑ کر یہ کہے
ہم مر گئے ہیں کیا جو اتنا اداس رہتے ہو
Good morning bhai nd bhain lodالسلام علیکم
Allah hafiz good night sleep tiam dear friend
وہ جب آئے گا دیکھے گا ، تو مجھ سے پوچھے گا
یہ کس کا ہجر ہے ، یہ کون کھا گیا تم کو ۔۔۔۔۔۔
اگر شوق سے ڈھونڈو گے تو مل جائیں گے تم کو
ہم ریت میں کھوئے ہوئے سکے کی طرح ہیں
اکیلے تڑپتا رہا اس تنہائی بھری رات میں
نہ تم آئی😥 ، نہ نیند آئی😢، نہ چین آیا 😞، نہ موت آئی😖
جو مانگتے ہیں دعائیں عمر دراز کی
انہیں بتا دو کے جینا کوئی مزاق نہیں
سونے والے سمجھ نہیں سکتے جاگنے والوں کا مسئلہ کیا ہے
تیرا دیا ہوا زخم میرے کام آ گیا
آج بھری محفل میں، میں نے بےوفا کہا
اور سب کے لبوں پر تیرا نام آگیا
اتنا بہتر بھی مت ڈھونڈو ۔۔۔
کہ بہترین کو ہی کھودو۔۔!!
کبھی دیکھا ہے اندھے کو کسی کا ہاتھ پکڑ کے چلتے
میں نے محبت میں تم پر یوں بھروسہ کیا تھا
ہر کوئی سوجاتا ہے اپنے کل کے لئے۔۔
مگر یہ نہیں سوچتا جس کا دل دکھایا ہے وہ سویا ہے کہ نہیں۔۔!!
جو کہتے تھے کہ کون ہے میرا تیرے بغیر
آج کل اس بےوفا کے میسج بھی نہیں آتے
میری محبت ایک سمندر تھی میں نے قطرہ قطرہ اس پہ لٹا دی
وہ بھی بڑا سخی نکلا اس نے ساری ہی غیروں پہ لٹا دی
تیرے دل کی ہر دھڑکن کی آواز پہچانتا ہوں میں
تو بے وفا نکلے گی یہ نہ جان سکا میں
کاش کے تم میرے ہو جاتے
بس اک آرزو ہے کاش کے ہم تیرے ہو پاتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain