یہ لال سرخ اور سو جی آنکھیں اس بات کی گواہ ہیں کی آج پھرہم اپنوں کی اپنایت میں ساری رات رو کے جاگے ہیں۔۔۔۔😢🖤🥀
زلیخا کے عشق نے یہ راز کھولا ہے
صنم حسین ہو تو نیت بدل ہی جاتی ہے
"گہری باتیں سمجھنے کے لیے گہرا ہونا پڑتا ہے، اور گہرا ہونے کے لیے گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں! ۔" 🙂💔
-------✍️
*______*________*________*_______*________*____*
تھکن نہیں ہے کٹھن راستوں پر چلنے کی
بچھڑنے والوں کے دکھ نے بہت نڈھال کیا
😔💔
ہم ایسے سادہ دل تھے کہ یارو🤍
دکھ ان کو بھی سنائے جو اپنے نہ تھے💔😄
❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی
Good night 👈🏻
زندگی میں پچھتاوا کرنا چھوڑ دو💯✌️
کچھ ایسا کرو کہ تمہیں چھوڑ نے والے پچھتائیں🔥
بلاک کے پنجابی معنی.😒
تسی ساڈے واسطے مر گئے تے اسی تواڈے واسطے مر گئے 😂🤪🤣🙈😂
#
Good morning to everyone
*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے🤦🏼♂️💯
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے🙅🏼💥
عذاب ہوتی ہیں اکثر شباب کی گھڑیاں
گلاب اپنی ہی خوشبو سے ڈرنے لگتے ہیں
Good night 😉😉😉😉
بات یہ ہےکہ لوگ بدل گئے ہیں۔۔
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں۔۔
زندگی میں کوئی ناکوئی ہارایسی ضرور ہوتی ہے
جسکے بعد کچھ بھی جیتنےکودل نہیں کرتا🙂🥺
... 💖
*ایک دوست ایسا ہونا چاہیے جس کا کوئی دوست نہ* ہو ۔۔۔👀❤️✨
وفا کی تالاش تو اکثر بے وفاؤں کو ہو تی ہے،،فراز
ہم نے تو دنیا ہی چهوڑ دی کسی کے وفا کے خاطر
" ایک عرصے سے سِیاہ حلقے ہیں میری آنکھوں میں ، ایک عرصے سے میرا سُکون سے کوئی واسطہ نہیں! ۔ "💔good morning
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain