Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

وہ کال کرے تو میں بتاؤں اس کو.......
کہ ترے بعد طبعیت اداس رہتی ھے
💔😢🙂💔🍂✌

Beautiful Nature image
i  : ہمیشہ کے لیے #پاس رکھ لو نہ #مجھے 🖤🖤🥰 کوئی پوچھے تو کہہ دینا .#دل۔ ھے #میرا - 
innoxent_-sheikh
 

آج مجھے ایک لڑکی نے بولا
تم بہت کیوٹ ہوں میں نے بلاک کردیا
😂😂😂
ساڈے نال مزاق

innoxent_-sheikh
 

میں تمہیں اتنا یاد کروں گا
تمہیں ہچکی نہیں دل کا دورہ پڑے گا

innoxent_-sheikh
 

غم ہی پھر ایسا ملا کہ بات نماز تک جاپہنچی
فقط ایک سجدہ کیا اور داستان خدا تک جا پہنچی

innoxent_-sheikh
 

_______⚠️🖇️🌎✨🕊️
دیکھو ، مجھے اب میری جگہ سے نہ ہلانا ،،،
پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے ،،،❤️💝

innoxent_-sheikh
 

کیا بتاٶ اس ظالم کے ساتھ وقت گزارہ بہت ہے
اور اس نے بھی ستایا اور رولایا بہت ہے

innoxent_-sheikh
 

ایسا بھی کوئی شخص تو دل مکیں نہ ہو
جو ہر جگہ پے ہوتے ہوئے بھی کہیں نہ ہو
حسرت سے سوچتے ہیں تجھے دیکھ کر ہم
بندہ وفا پرست ہو چاہیے حسین نہ ہو🥀🍁

innoxent_-sheikh
 

Good mornning

innoxent_-sheikh
 

Good night

innoxent_-sheikh
 

ایک ٹھنڈی آہ ان خواہشوں کے لئے
جو کبھی پوری نہ ہوئیں....!💔🥀🖤

innoxent_-sheikh
 

آوُ ! دیکھو میرے چہرے کے خدوخال کو اب
مان جاؤ گے محبت بھی نِشاں چھوڑتی ہے
``•°•🌸✨💙🔐•°•``
༺༻
.•°``°•.¸.•°`❀•.
*❥━➸➽❥❂❥━➸➽*
`•.¸ ¸.•` *
*
*🔏°______"🌸•||🎀☘️••*
✤ *وَفائیـــں مِیــری یَاد کَـرُوگَــے*✤

innoxent_-sheikh
 

کبھی وقت ملے تو یاد کرنا💔🥀🥀
پل پل نہ سہی دن میں ایک بار یاد کرنا__💔🥀
مانا کہ آپ کے ہزاروں دوست ہیں__🥀💔
مگر ہم اکیلے ہیں بس اتنا یاد رکھنا___💔🥀
💖💖

اور پھر ميرے پسنديدہ شخص نے مجھے ميرے حال پہ ہی تنہا چھوڑ ديا "_ 
🌸
i  : اور پھر ميرے پسنديدہ شخص نے مجھے ميرے حال پہ ہی تنہا چھوڑ ديا "_ 🌸 - 
innoxent_-sheikh
 

وہ جو روتوں کو ہنسانے کا ہنر رکھتے ہیں
وہ جو روئیں تو انہیں کون ہنسا سکتا ہے؟
مجھے معلوم ہے ملنا نہی ممکن لیکن
تو کسی روز میرے خواب میں آسکتا ہے؟

innoxent_-sheikh
 

اس طرح ہم اپنا غم چھپاتے ہیں😭😭💔
💔💘دل روتا ہے اور ہم مسکراتے ہیں 💔😢 💔

innoxent_-sheikh
 

،،،،جب تم ہی میرے مقابل ہو تو فتح کیسی
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے، ہم ہار گئے ۔۔۔
~*---_💔🥺💔_---*~

innoxent_-sheikh
 

سادگی میں رہنا ہماری عادت ہے ♥️🥀
غرور تو میرے رب کو بھی پسند نہیں💯💓

innoxent_-sheikh
 

اتنے انمول تھے کہ خريد نہ سکا کوئی ہم کو
حیران ہوں کہ تیرے ہاتھوں بکے تو بکے کیسے

innoxent_-sheikh
 

وہ بدلے گا تقدیریں ایک دن_🙃💔
وہ میرا بھی تو خدا ہے_"..🙂❤️