Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

اتنے غور سے نہ دیکھ میری حال زندگی کو
بکھرے ہوئے لوگ اکثر اسی حال میں ہوتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہیں تھا!!!!!🌺🥀
بے حد عشق ہو گیا تمہیں دیکھتے دیکھتے🌺🥀
🖋️🌹🌱🌺

innoxent_-sheikh
 

❤ عشق عشق ہوتا ہے________صاحب،
ہر جگہ دل پھینکنے کو عشق نہیں کہتے. ❤

innoxent_-sheikh
 

*وہ جذبوں کی تاجر تھی یہ دل کچھ اور سمجھ بیٹھا* ❤️✨

innoxent_-sheikh
 

نـہ آپ حُـسـنِ یـوسـف ہیـں نـہ ہـم مصـر کـے کـوئـی تـاجـر 🥀
اپنـی اِس بـے رُخـی کـے دام زرا کـم کیـجئیـے 🖤

innoxent_-sheikh
 

ادھورے رہ گئے میری محبت کے قصے
وہ بھی گئے کسی اور موحترم کے حصے 🙂

innoxent_-sheikh
 

Good morning 👈👈👈

innoxent_-sheikh
 

Good night

innoxent_-sheikh
 

خود تو چلا گیا مجبوری کا بہانہ کر کے
چھوڑ گیا عکس آنکھوں میں ملاقاتوں کے

innoxent_-sheikh
 

تمہاری چپ اور ہمارا لہجہ
کبھی ملیں گے تو بات ہوگی

innoxent_-sheikh
 

لفظِ وفا ____ سنا تو تھا💯
بہت ڈھونڈھا ، ملا ہی نہیں 🖤__🦋🥲

innoxent_-sheikh
 

ملنے کو دل گیا تھا سو لوٹا نہ آج تک 🌺🥀
آپنوں نے کتنی دور بسائی ہیں بستیاں🌺🥀🥰
🖋️🌹🌱🌺

innoxent_-sheikh
 

ھم سادہ لوگ ھیں صاحب
صرف لباس کالے رکھتے ہیں
دل نہیں💘💘💘💘

innoxent_-sheikh
 

لمبا سفر تھا سنگ کوئی آسرا تو ہو
میں نے تمھاری یاد کو سامان کر لیا

innoxent_-sheikh
 

👈سوچا آج کچھ تیرے سوا اور سوچوں👉🏾
👈پر ابھی تک اسی سوچ میں ہوں کہ اور کیا
سوچوں...👉🏾

innoxent_-sheikh
 

Namz time bye

innoxent_-sheikh
 

ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟
❤ جناب ❤
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم

innoxent_-sheikh
 

- *اٹھتی ہی نہیں نگاہ کسی اور کی طرف❤*
*اک شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا💕💯*
* 😊🥀*

innoxent_-sheikh
 

اُس نے تب تب نہیں سُنا مُجھ کو
میں نے جب جب کہا،"مُحبت ہے"..

innoxent_-sheikh
 

سب کچھ گزر جاتا ہے۔😞
مگر سب کچھ بلایا نہیں جاتا ۔💔