آنسوؤں کا کوئی وزن تو نہیں ہوتا...
نا جانے کیوں انکے گرنے سے دل ہلکا ہو جاتا ہے
مدتوں بعد جو دیکھی اس نے میری خشک آنکھیں
پھر یہ کہہ کے رلا گیا کہ لگتا ہے سنبھل گئے ہو
بہت رولایا ہے قسم سے ان لوگوں نے پیار کی خاطر
اگر تم ساتھ دو تو سب کو رولانے کا ارادہ ہے میرا
آ کے دیکھے جو کسی صبح وہ تکیہ میرا
جو سمجھتا ہے مجھے رونا نہیں آتا
خاموش رہنے پر بھی اُنہیں ہو جاتی تھی فکر میری۔۔۔
اب تو آنسو بہانے پر بھی کوئی ذکر نہیں ہوتا۔۔۔
میں نے آنسوں سے پوچھا کہ بہتے کیوں ہو
آنسوں نے کہا ہم سے نہیں دل سے پوچھوں
مسکان بنائے رکھو تو سب ساتھ ہیں ریحان
ورنہ آنسو کو تو آنکھوں میں بھی پناہ نہیں ملتی
.موتی تو نہیں تھے کوئی پلکوں سے جو چُنتا
ہم آنکھ سے ٹپکے ہوئے آنسو کی طرح تھے
ضبط غم اس قدر آساں نہیں
آگ ہوتے ہیں وہ آنسو جو پیے جاتے ہیں
کس طرح آئے گا سکوں مجھے
اس نے رولایا ہے بار بار مجھے
شکر ہے کہ آنسوں کا کوئی رنگ نہیں ہوتا ورنہ
صبح کہ اجالوں میں رنگین تکیے سب کے راز کھول دیا کرتے۔
رونے سے اگر سنور جاتے حالات کسی کے
تو ہم سے زیادہ کوئی خوش نصیب نہیں ہوتا۔
Namz time by friend Allah hafiz Bye tata apna khayal rahkna bhot sara
پتہ نہیں کب آۓ گا وہ دن جب کوئی
لڑکی کہے گی یہ میرے جانو کی آئی ڈی ہے
کل ایک لڑکی نے مجھے برتن دھوتے دیکھ لیا
آج اس کی امی رشتہ لے آٸی
😂😜
مس: علامہ اقبال نے پاکستان کا خواب کب دیکھا..؟
می: جب وہ سو رہے تھے 😂😂😂😜
بیوی: کہاں ہو
شوہر: آفس میں ہوں کیوں کیا ہوا
بیوی: وہ کچھ نہیں پڑوسن بھاگ گئی ہے اسلئے پوچھا
😯😶😶😏🙄🙄🙄😝😝😝
اس نے کہا
ہم سے دشمنی بڑی مہنگی پڑے گی
میں نے مسکرا کے کہا
سستا تو ہم سگریٹ بھی نہیں پیتے🙊
ایک لڑکی نے مجھ سے پوچھا کیسے ہو
بے_ساختہ میرے منہ سے نکلا
#کنوارہ ہوں 😜😂😂
😁😁😁😂😂😂😂😂😂😂😂
تجھ پر مولی گاجر کا نور برسے
تیری چاہت کو آلو ٹماٹر ترسے
خدا کرے تیری زندگی میں آۓ اتنے کدو
کہ تو ٹنڈے کھانے کو ترسے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain