Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

میری موت کا کسی کو مت بتانا 😏
میرے چاہنے والے بہت ہیں
بریانی کم پڑ جاۓ گی 😂😶😁🙈

innoxent_-sheikh
 

محبت کرو وفا کے ساتھ 😍 بات کرو سچائی کے ساتھ 😘 پوسٹ پڑھ لی 😂 اب کمنٹ کرو شرافت کے ساتھ

innoxent_-sheikh
 

I'm from pochinki and you? 😂

innoxent_-sheikh
 

اردو میں دفعہ ہو جاؤ 😜
انگلش میںGetLost🤣
ہماری زبان میں نیس جاوں اور آپ کی زبان میں 🤷♂️🤷♂️😄😄

innoxent_-sheikh
 

طبیعت پھر سے کُچھ خراب ہے 🤒
لگتا ہے کسی نے پھر سے دیکھ کے ماشاءاللہ نہیں کہا 😍

innoxent_-sheikh
 

Personal Swal?
Ajao sb log..
کھبی آپکو کسی نے (میری_جان) بولا ہے؟؟؟؟ 😂😃😉😍🙈🙄

innoxent_-sheikh
 

اگر آپ کہ پاس میرا نمبر ہوتا تو😒😂😂
کس نام سے سیو کرتے☺
غلط کمنٹ نہیں❌
🥰

innoxent_-sheikh
 

کوئی مجھ معصوم کو بتائےگا 🤔🤔
محبت کس کلر کی ہوتی ہے😢😅

innoxent_-sheikh
 

آپ کی بیٹری کے مطابق میری دلہن کی عمر کتنی ہوگی🙈😍
ظالموں بیٹری تھوری بتانا 😏😂✌

innoxent_-sheikh
 

Allah hafiz Good night friend tabiyat thek nhi hai So raha hn apna khayal rahkna bhot sara love u friend

innoxent_-sheikh
 

آنسو ٹپکے تو چل دیا اٹھ کر
بات ساری نہیں سنی اس نے

innoxent_-sheikh
 

پوچھا تھا اس نے حال بڑی مدتوں کے بعد
کچھ پڑ گیا ہے آنکھ میں یہ کہہ کے رو پڑے

innoxent_-sheikh
 

ہنسنے پہ بھی آجاتے ہیں بے ساختہ آنسو
کچھ لوگ مجھے ایسی دعا دے کے گئے ہیں

innoxent_-sheikh
 

وہ تو ہنستا ہے روبرو میرے
کوئی روتا ہے اس کی آنکھوں میں

innoxent_-sheikh
 

روتے روتے تھک گئی ہیں آنکھیں
اب بس آ جاو لوٹ کر

innoxent_-sheikh
 

ترس آتا ہے مجھے اپنی معصوم سی پلکوں پر
جب وہ بھیگ کے کہتی ھیں کہ سو جاؤ تمہیں کسی نے یاد نہیں کرنا
کبھی تھا کوئی اپنا

innoxent_-sheikh
 

مسکراہٹ جھوٹی ہو سکتی ہے مگر
آنکھ سے گرتا ہوا آنسو نہیی۔۔۔۔

innoxent_-sheikh
 

کتنے معصوم ہوتے ہیں یہ آنکھوں کے آنسو بھی۔
یہ نکلتے بھی ان کے لیے ہیں جنہیں پرواہ تک نہیں ہوتی۔

innoxent_-sheikh
 

ہمارے شہر آجاو صدا برسات رہتی ہے
کبھی بادل برستے ہیں کبھی آنکھیں برستی ہیں

innoxent_-sheikh
 

برسوں گزر گئے رو کر نہیں دیکھا
آنکھوں میں نیند تھی سو کر نہیں دیکھا
وہ کیا جانے درد محبت کا
جس نے کسی کا ہو کر نہیں دیکھا