Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

آنسووں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی
وہ شخص لفظوں کا یقین خاک کرے گا

innoxent_-sheikh
 

یہ زمیں کی فطرت ہےکہ ہر چیز جذب کر لیتی ہے
ورنہ تیری یاد میں گرنے والے آنسوؤں کا ایک الگ سمندر ہوتا

innoxent_-sheikh
 

وہ جو کہتا تھا کہ کچھ نہیں ہوتا
اب وہ روتا ہے چپ نہیں ہوتا

innoxent_-sheikh
 

ہم نے آنسووُں کو سمجھایا تنہائی میں آیا کرو ۔۔
یوں محفل میں آکر ہمارا مذاق مت بنوایا کرو ۔۔
آنسو تڑپ کر بولے ۔۔محفل میں آپ کو تنہا پاتے ہیں ۔۔
اسلئے چلے آتے ہیں ۔۔

innoxent_-sheikh
 

آنکھوں میں لیے آنسو وہ مجھے گھورتا رہا
آئینے میں کھڑا وہ شخص پریشان بہت تھا

innoxent_-sheikh
 

کوئی ایک بھی تیرے آنسووں کا مستحق نہیں
کوئی ایک بھی مستحق ہوتا تو تجھے روتا چھوڑ کر نہ جاتا

innoxent_-sheikh
 

چلے آؤ ہمارے شہر صدا برسات برستی ہے
کبھی بادل برستے ہیں کبھی آنکھیں برستی ہیں

innoxent_-sheikh
 

اب کیا کہیں یہ سنگدلی ہے کہ بے بسی
دل ہے غموں کی زد پہ مگر آنکھ نم نہیں

innoxent_-sheikh
 

مت آنسوں بہاو ان بے قدروں کے لیے
جو قدر کرتے ہیں وہ رونے نہیں دیتے

innoxent_-sheikh
 

جو آنسو باہر نہیں گرتے وہ اندر گرتے ہیں
اور جو اندر گرتے ہیں وہ بہت تباہی مچاتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

ہوتا ہے اپنی آنکھ کا آنسو بھی بے وفا
وہ بھی نکلتا ہے تو کسی اور کی خاطر

innoxent_-sheikh
 

آنسو نکل پڑے تجھے خواب میں بھی دور جاتا دیکھ کر
آنکھ کھلی تو احساس ہوا محبت سوتے ہوے بھی رولا دیتی ہے

innoxent_-sheikh
 

حوصلہ دے کے انہیں چھوڑ دیا جاتا ہے
رونے والوں سےحقیقت نہیں پوچھی جاتی

innoxent_-sheikh
 

shet yr 0 kill😝😝😝 k sath game finish😜.😁😁😁😁😀😀krnay chala tha akhir main 4 ho k mera muja q mara😂😂😂😂😂

innoxent_-sheikh
 

😒 تمہاری امی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جان کو بتاٶں گا 🙈
😂 ہر ٹاٸم آن لاٸن ہںوتی ہںو مگر بات نہیں کرتی 😏🙊
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا 😉 bol du kya 😜😌😂😁

innoxent_-sheikh
 

سنا ہے۔۔
دو لڑکیاں جتنی بھی بیسٹ فرینڈ ہوں
پر رکشے کا کرایہ اپناپنا دیتی ہیں۔۔ 😂😂
کیا یہ سچ ہے۔۔؟🤔

innoxent_-sheikh
 

تم کرو تو #واک 😕
ہم کریں تو #_پونڈی 😂😍🤔
باز آجاؤ کڑیو❌✋

innoxent_-sheikh
 

سب سو گئے ہیں غالب 😴😴
لیز والا شاپر کھول دو...😝🙈😂

innoxent_-sheikh
 

آپ کے Face پر کیا ہے؟؟
پمپل 😛 ڈمپل 😉
عینک 😍 تل 🙈😝😝😝😝😝😝😝😝😝😂😂😂😂😀😂me kuch nhi😂😂😂😂😂😂

innoxent_-sheikh
 

کچھ تو رحم کر
میرا دل. پر 😛
دل. میرا 1GB !! کا.
اور یادیں تیری 32GB !!کی😒