Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

آج پھر تیرے خیال نے چھین لیا ہوش و حواس میرا
فناء ہو جائیں گے ہم اگر یہی سلسلہ رہا تو

innoxent_-sheikh
 

اس نے مجھ سے کہا کہ کبھی مجھے جدا تو نہ کرو گے
میں نے بھی اس سے کہہ دیا کہ کیا
کبھی کوئی آپ نے جسم سے روح کو جدا کرتا ہے کیا

innoxent_-sheikh
 

کوئی اور ہی کام سونپ دو مجھے اب تم
یہ کیا تجھے سوچنا اور سوچتے ہی رہنا

innoxent_-sheikh
 

آج تو دل بھی دھمکیاں دے رہا ہے کہ لے آؤ اسے میرے پاس ورنہ دھڑکنا چھوڑ دوں گا

innoxent_-sheikh
 

ہم اپنی روح تیرے جسم میں چھوڑ آئے ہیں
تجھے گلے سے لگانا تو اک بہانہ ہے

innoxent_-sheikh
 

اڑا دیتی ہیں نیندیں بھی کچھ ذمے داریاں گھر کی "تنہا"
دیر تک جاگنے والا ہر شخص عاشق نہیں ہوتا

innoxent_-sheikh
 

گرم ریت پہ چلنے کی سزا دو ہم کو
عشق کر بیٹھے ہیں بددعا دو ہم کو

innoxent_-sheikh
 

وہ مسکراتی ہے تو یوں لگتا ہے _یارو_
جیسے کوئی غم ہی نہ ہو زمانے میں۔!!

innoxent_-sheikh
 

دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تم کو 😏
عشق ہوا ہے نس نس میں بسے ہو تم 💕💕

innoxent_-sheikh
 

Chalo friend Good night Allah hafiz subbo bt hogi ab off ho raha hn Kuch time Pubg khani hai or phir sona hai bye tata
😃😃😂😀😁😂😃

innoxent_-sheikh
 

وہ حیران ہے میرے صبر پر کہہ دو انہیں
جو آنسو دامن پر نہیں کرتے وہ دل کو چیر جاتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا
لوگ تیرے آنسووں میں میری میت دیکھیں گے

innoxent_-sheikh
 

آج ملے تھے پردیس میں تیرے شہر کے لوگ
آنسو نکل پڑے تیرا حال پوچھتے پوچھتے

innoxent_-sheikh
 

آخر گرتے ہوئے آنسوئوں نے مجھ سے پوچھ ہی لیا
نکال دیا مجھے اُس کے لیے جس کے لیے تو کچھ بھی نہیں

innoxent_-sheikh
 

قسمت نے اس دل پر اتنے زخم لگائے ہیں
کہ اب اگر مسکرانے کو جی چاہے تو آنسو نکل آتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

رات کو روتے ہیں رات کی تنہائیوں میں
پھر چھپاتے ہیں غموں کو آنکھوں میں

innoxent_-sheikh
 

جنم کے وقت کا رونا علامتی تو نہ تھا
ہمیں خبر تھی مسلسل رلائے جائیں گے

innoxent_-sheikh
 

بچھڑتے وقت سے اب تک میں نہیں رویا
وہ کہہ گیا تھا یہی وقت امتحاں کا ہے

innoxent_-sheikh
 

کون تھا جسے دُکھ سناتے؟
آسمان کی طرف سر کیا اور رو دئیے

innoxent_-sheikh
 

میری آنکھ کا ہر قطرہ تیری محبت کی نشانی ہے
تم سمجھو تو موتی ہیں لوگ سمجھیں تو پانی ہے