Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ بھی ﺳﻮﭺ ﻟﯿﮯ ﺗﮭﮯ
چھوﭨﮯ ﻭﺍﻟﮯ پہ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﻼﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😑😂

innoxent_-sheikh
 

اتنی خطرناک حد تک کیوٹ ہوں
شادی کے بعد بھی رشتے آئیں گے
😜🙉🤣🙈😂.

innoxent_-sheikh
 

زمین نکل گئی پاؤں تلے سے جب دیکھا کہ وہ میرے خطوں پر پکوڑے رکھ کر کھا رہا ہے 🤕

innoxent_-sheikh
 

یہ کفن یہ قبر یہ جنازے رسم شریعت ہے
مر تو انسان تب ہی جاتا ہے
جب مونگ پھلی سے دانہ نا نکلے

innoxent_-sheikh
 

لوگ بھی کمال کرتے ہیں ہیر اور رانجھا کے مزار سے بھی کاکا مانگنے چلے جاتے ہیں۔💔
جنہاں دا اپنا ویاہ وی نئ سی ہویا😎😉

innoxent_-sheikh
 

افطاری کے بعد پیٹ میں پانی نہیں
بلکہ
پانی میں پیٹ ہوتا ہے
😅😍🤣😁😜😛

innoxent_-sheikh
 

کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ
پلنگ کے دونوں طرف سے اتر سکتے ہیں۔

innoxent_-sheikh
 

جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ لیں اور کھانا شروع کر دیں
یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے
😋😎😂

innoxent_-sheikh
 

میں نے سنا ہے لڑکے افطاری میں شادی کی دعا مانگتے ہیں
🙉🙈🙊😁😁😂😂

innoxent_-sheikh
 

میری تعلیم خاک میں مل گئ
جب پڑوسی نے مرونڈے کی انگلش پوچھ لی
😋😃

innoxent_-sheikh
 

شادی کرنے کا اصلی وقت ابھی ہے بیوٹی پالر بند پڑے ہیں کوئی دھوکہ نہیی ہو گا جو اوریجنل چیز ہے وہی ملے گی

innoxent_-sheikh
 

کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں سیدھا آنکھ مارو 😲😫😜
آگر ہنس پڑے تو جھولے لال ورنہ منہ لال 😂😜

innoxent_-sheikh
 

دولت اتنی کمائیں کے جب آپ بیمار ہوں
تو آپ کے بچے ڈاکٹر کو لائیں
وکیل کو نہیں 💔😞😢

innoxent_-sheikh
 

شکر ہے لڑکیاں خود لڑکا دیکھنے نہیی جاتی نہیی تو کہتی اس ماڈل میں دوسرا ڈیزائن دیکھانا😋😃🤣😀😃😂😂😂😂😀😃😀😃😀😃😀😂😁😁😃😀😂😀

innoxent_-sheikh
 

ہر خوبصورت لڑکی کے پیپھے ایک
کامیاب کریم کا وڈا سارا ڈبہ ہوتا ہے😀😃😄😜

innoxent_-sheikh
 

کچھ لڑکیاں اتنی پتلی ہوتی ہے
کہ مچھر بھی سوچتا ہے کہ خون لئے کر جاؤں یا دے کر 😂

innoxent_-sheikh
 

گرمی میں بندہ غلطی سے بھی صحن میں ننگے پاٶں چلا جاۓ تو وہی ناچنا شروع ہو جاتا ہے

innoxent_-sheikh
 

میں نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تهے؟
اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے
وہ بولا "میرا جو دل کرتا تھا"😂😂

innoxent_-sheikh
 

استانی :ڈیٹ اور تاریخ میں کیا فرق ھے؟؟ پپو :مس ڈیٹ میں ‘گرل فرینڈ ‘ کو لے کے جاتے ھیں اور تاریخ میں ‘وکیل کو’😁😀

innoxent_-sheikh
 

استانی :ڈیٹ اور تاریخ میں کیا فرق ھے؟؟ پپو :مس ڈیٹ میں ‘گرل فرینڈ ‘ کو لے کے جاتے ھیں اور تاریخ میں ‘وکیل کو’😁😀