میری گردن میں درد تھا
ڈاکٹر نے نُسخہ لکھ دیا
جب اسٹور پہ جا کر
پرچی کھولی تَو لکھا تھا
لمبی تار والا چارجر لےلو...!! 😨😱🤪🤣😀😃🤣😂
پارلر کے سامنے بیٹھے ہوے بابا جی فرماتے ہیں کہ..
میرے سامنے پارلر میں جانے والی خواتین کو میں نے کبھی باہر نکلتے نہیں دیکھا 🙄😀😜😁🥴🥴🥴🥴🥴🥴
میں کوئی رسک نہیں لیتا😏😊
جب بھی مہمان آجائیں 😊😊
ان کے ساتھ بیٹھ کر ہی کھا پی لیتا ہوں🤷🏼 😝😜
بعد میں بچے نہ بچے 😛😝😂
محبت کا سفر لمبا ہے تھوڑا سا تم چلو
تھوڑا سا ہم چلے؟ پھر رکشہ کروا لینگے
گرمیوں کے روزوں کا لڑکیوں کو ایک ہی فائدہ ہوتا ہے
کہ انہیں سیلفی لیتے وقت منہ نی بنانا پڑتا خود ہی چوسنی جیسا بن جاتا ہے
😂😂😂
میٹها آم اچهی پهوپهو خاموش بیوی.
لال تربوز. کالا بٹ اور صبح کے وقت 5 منٹ کی مزید نیند
قسمت والوں کو ہی نصیب ہوتی ہے
😁🤣😍😁🤣
کل سے لگاتار محنت کے بعد آج اس نے کہہ دیا
یار تم باتیں تو بہت اچھی کرتے ہو لیکن میں خود لڑکا ہوں
شادی بجلی کی تار کی طرح ہوتی ہے سہی جوڑ جائے تو زندگی روشن اور غلط جوڑ جائے تو ساری زندگی جھٹکے 👇🤗😎😉😂😁😄
ہمارا مزاج ایسا ہے بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ ٹھیک آ جاۓ
تو کہتے ہیں " ایویں پیسے ای برباد کیتے نے
موٹے لوگ خوش اخلاق ہوتے ہیں
کیونکہ نہ وہ زیادہ دیر لڑ سکتے ہیں اور نہ بھاگ سکتے ہیں 😂🙈
*رخصتی کے وقت دولہے کا موبائل بجا*
*دولہن نے دولہے کو تھپڑ جڑ دیا*
*کیوں*
*کیونکہ اس کی رنگ ٹون تھی*
*دل میں چھپاکے پیار کا ارمان لے چلے*
*ہم آج اپنی موت کا سامان لے چلے*
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
آج ایک نامعلوم نمبر سے کال 📞آئی.
آگے سے آواز آئی کہ آپ شادی شدہ ہو؟
میں نے کہا کہ نہیں اور آپ؟
جواب ملا! ذرا گھر آو بتاتی ہوں...🤦🏻♂️🥵😰🤒🤕
میں نے امی سے کہا میں نے شادی نہیی کرنی
امی نے کہا تجھ سے کرنی کس نے ہے😑😐🙄🙄🤗😃🤣😂
پہلا شخص اگر پراٹھے اور پیزے کو پچاس فٹ کی بلندی سے گرایا جائے تو کون سی چیز پہلے زمین پر پہنچے گی
دوسرا شخص پیزا
پہلا شخص وہ کیسے
دوسرا شخص کیونکہ پیزا فاسٹ فوڈ ہے😃👈😃😎
میں AC کی ہوا کھانے ATM جاتا تھا
وہ پگلی پیسے والا سمجھ کر سیٹ ہو گئی 😂🙈🙈
جن لڑکیوں سے خود کوئی لڑکا سیٹ نہی ہوتا🙄
وہ لڑکیاں مشورے دے دے کے سہیلی کا بھی بریک اپ کروا دیتی ہیں😂🤣🤣
#ماہی😂😜
پوچھنا یہ تھا
یہ جو غصہ آتا ھے
وہ پیدل آتا ھے یا رکشہ پر ..😂
جتنا مرضی بندہ پڑھا لکھا لو
کانچ کے دروازے پر آکر وہ رک ہی جائے گا
اور سوچے گا کہ دروازہ اندر کھولنا ہے یا باہر
کوئی مر نہیں جاتا انجیکشن لگوانے سے
بس اٹھنے بیٹھنے کے انداز بدل جاتے ہیں
ایک پارک میں میاں بیوی سیر کر رہے تھے
پاس سے پپو گزرا اور بولا
انکل کل والی زیادہ خوبصورت تھی
اب انکل خالی پیٹ دو دن سے پپو کو ڈھونڈ رہا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain