وہی ہوا نہ بچھڑنے پہ بات آ پہنچی
تمہیں کہا تھا پرانے حساب رہنے دو
سوچھا تیری سادگی پے لکھوں ایک غزل مگر افسوس کے تیرے معیار کے الفاظ نہ مل سکے
Choooozi🤣🤣🤣🤣🤣🤣
یُونہی تو شاخ سے پتے گِرا نہیں کرتے
بچھڑ کے لوگ زیادہ جیا نہیں کرتے
جو آنے والے ہیں موسم، اُنہیں شمار میں رکھ
جو دن گزر گئے، اُن کو گنا نہیں کرتے
نہ دیکھا جان کے اُس نے ، کوئی سبَب ہوگا
اِسی خیال سے ہم دل بُرا نہیں کرتے
وہ مل گیا ہے تو کیا قصۂ فِراق کہیں
خُوشی کے لمحوں کو یُوں بے مزا نہیں کرتے
نِشاطِ قُرب، غم ہجر کے عوض مت مانگ
دُعا کے نام پہ یُوں بددُعا نہیں کرتے
مُنافقت پہ جنہیں اِختیار حاصل ہے
وہ عرض کرتے ہیں ، تجھ سے گِلہ نہیں کرتے
ہمارے قتل پہ ریحان یہ پیش و پس کیسی
ہم ایسے لوگ طلب خُون بہا نہیں کرتے ۔
💜 💜
سوچا ہے ہم بھی شاعری پر کتاب لکھیں گے
اس کتاب میں ہم اپنی پہلی ملاقات لکھیں گے
لکھیں گے تیری ادا تیری ہر بات لکھیں گے
ہم تیرے لیے اپنے جذبات لکھیں گے
لکھیں گے جب کتاب پر ہم پہلی غزل
اس غزل میں تیرےمسکرانے کا انداز لکھیں گے
لکھیں گے کتنا حسین ہے ہمارے یار کا چہرہ
ہم تیرے سارے اس میں کمالات لکھیں گے
جو نہ لکھیں گے وہ ہو گی فقد تیری بے وفائی
باقی اس میں تیرے سارے خیالات لکھیں گے
ایک تو لکھیں گے اس میں ہم اپنا تڑپنا
اور اس کے بعد سارے حالات لکھیں گے
لکھیں گے ہم اپنی تنہائی کا عالم
جب سایہ بھی ساتھ چھوڑجاۓ وہ لمحات لکھیں گے
لکھیں گے اس میں کیسے زندہ جلتا ہے کوئی
ہم عشق کی ساری تفصیلات لکھیں گے
لکھیں گے اس کتاب کا جب آخری ورک
اس ورک پہ ہم عشق میں وفات لکھیں گے
موت کی سن کے خبر پیار جتانے آئے
روٹھے دنیا سے جو ہم یار منانے آئے
اچھے دن آئے تو میں نے یہ تماشہ دیکھا
میرے دشمن بھی گلے مجھ کو لگانے آئے
آج مل کر مرے دشمن کا پتہ پوچھتے ہیں
مجھ سے ملنے وہ نہ ملنے کے بہانے آئے
درد و غم اور اداسی کے سوا کون آتا
جن کو بھیجا تھا مرے گھر میں خدا نے آئے
پھول ہی پھول کھلے جن کی بدولت اے دوست
ان کے حصے میں نہ پھولوں کے خزانے آئے
ایدھی والوں کے سوا کوئی نہیں تھا اس کا
لوگ مفلس کا جنازہ نہ اٹھانے آئے
رو دیے وہ بھی مری موت کے بعد اے
یاد جب میری وفاؤں کے فسانے آئے
💜 💜
انتظار یار بھی___ لطف کمال ہے
آنکھیں کتاب پر اور سوچیں جناب پر!!
افسوس کے تیرہ درد کوئی سمجھتا نہیں قادریہ
یقین موت کے انتظار میں ہے
تمہیں یقین نہ ہو ہم پر تو بچھڑ کر دیکھ لو۔
تم ملوگے سب سے مگر ہماری ہی تلاش میں۔
••••❤️ •÷• ❤️••••
یہ کیسی عشق کی ریت ہے
وہی خطاکرےوہی منہ موڑے
اےعشق ہمیں معاف کر
ہم نے تیرے آگے ہاتھ جوڑے ✍
یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے
لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی
💜 💜
وہ تڑپ اٹھے یاد میں میری
قصہ یہ میرے بعد ہو تو ہو
Good morning
اگر کہے کوئی کہ عشق کیا ہے _
🖤
_درد ہے' دوا ہے زخم ہے کچھ نہیں
💔😞
جانے ہیں کتنی چوکیاں، عرشِ بریں تلک.؟
جانے کہاں ہماری دعا روک دی گئی؟
میں لاعلاج ہو گیا ہوں، یوں پتہ چلا
اک دن، بنا بتائے، دوا روک دی گئی
اپنےدرد کو خدا سے بانٹ لیا کرو ☺️
پھر درد جانے دوا جانے اور خدا جانے ❤️
💜
ہزاروں نسخے بناؤ ____شفا کے لئے__
#مگر
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں❤️
وہ کسی اور دوا سے میرا کرتا ہے علاج
مُبتلا ہوں میں کسی اور ہی بیماری میں
اُس کے کمرے سے اُٹھا لایا ہوں یادیں اپنی
خُود پڑا رہ گیا لیکن کسی الماری میں
❤
تم ہر جگہ ہماری برائی سنو گئے 🔥
کیوں کہ ہم مخلص ہیں منافق نہیں🙂
نا کر اے طبیب ناکام کوششیں میرے درد کو سمجھنے کی پہلے تو عشق کر پھر چوٹ کھا پھر لکھ میرے درد کی دوإ
یوں تو غموں کی زیستــــــــــ میں کوئی کمی نہیں
لیکن وہ ایکــــــــ غـــــــم ، جو تمھاری کمی کا ہــے🍂🥀
سبــــــــ ہو گئے کسی کے، مگر مجھ سے آج تکــــــ
پوچھا نہیں کسی نــے کہ ، تُو بھی کسی کا ہــے...🍂🥀
🖋️🌹🌱🌺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain