Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

انا بضد ہے التجا کیا کرنی
وہ محبت ہی کیا جو منتوں سے ملے

innoxent_-sheikh
 

دنیا سے نرالی ہے اپنی کہانی
انگاروں سے بچ نکلا ہوں پھولوں سے جلا ہوں

innoxent_-sheikh
 

سجنے سنوارنے کی تمھیں کیا ضرورت ہے
قیامت ڈھانے کے لیے تمہاری سادگی ہی کافی ہے

innoxent_-sheikh
 

ایک شام اور ڈھل گئی
ایک دن اور جی لئے تیرے بغیر اب نہیں جیا جاتا

innoxent_-sheikh
 

پیار پیسوں سے کرو گے تو تنہائی تمہارا مقدر ہوگی۔
انسانوں سے کرو گے تو اللہ کو پاؤ گے۔

نکلتا تو وہ بھی شام کو ہے  اور ہم بھی 
پھر لوگ اس کو چاند اور ھم کو آوارہ کیوں کہتے ہیں
i  : نکلتا تو وہ بھی شام کو ہے اور ہم بھی پھر لوگ اس کو چاند اور ھم کو آوارہ - 
innoxent_-sheikh
 

دنیا سے نرالی ہے اپنی کہانی
انگاروں سے بچ نکلا ہوں پھولوں سے جلا ہوں

innoxent_-sheikh
 

Good night freind Allah hafiz bye T .c

innoxent_-sheikh
 

حالات کر دیتے ہیں بھٹکنے پر مجبور۔
گھر سے نکلا ہوا ہر شخص آوارہ نہیی ہوتا۔

innoxent_-sheikh
 

گناہگار تو شاید مانگ لیں معافی
حساب مشکل ہوگا پارساوں کا

innoxent_-sheikh
 

تو اپنی بارگاہ میں مجھ کو بلند رکھ
دنیا گرائے نظروں سے یا آسمان سے

innoxent_-sheikh
 

سب روتے ہیں اپنی اپنی خطا کے لئے
کون روتا ہے یہاں خدا کے لئے

مت کر اتنے گناہ توبہ کی آس پر۔ 
بے اعتبار سی زندگی ہے نا جانے کب موت آجائے
i  : مت کر اتنے گناہ توبہ کی آس پر۔ بے اعتبار سی زندگی ہے نا جانے کب موت آجائے - 
innoxent_-sheikh
 

.موتی تو نہیں تھے کوئی پلکوں سے جو چُنتا
ہم آنکھ سے ٹپکے ہوئے آنسو کی طرح تھے

innoxent_-sheikh
 

آنکھوں میں پانی لیئے مجھے گھورتا ہی رہا
وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشاں بہت تھا

innoxent_-sheikh
 

سچے پیار میں نکلے آنسو اور روتے ہوئے بچے کے آنسو ایک جیسے ہوتے ہیں کیونکہ دونوں کو پتا تو ہے کہ درد کیا ہے پر کسی کو بتا نہیی سکتے۔

innoxent_-sheikh
 

مجھے بدنام کرنے کے بہانے ڈھونڈتے ہو کیوں
میں خود ہو جاؤ گا بدنام پہلے نام ہونے دو

innoxent_-sheikh
 

کر دیا تو نے زمانے میں ہم کو بدنام
کیا تجھے اس کے بغیر تھا نہ کوئی کام
کتنا بھروسہ تھا ہم کو تجھ پہ اے یار
نکلے گا تیری اس بات کا بہت برا انجام

innoxent_-sheikh
 

میرے ساتھ وہ رہے گا تو زمانہ کیا کہے گا
میری اک یہی تمنا اسے اک یہی بہانہ

innoxent_-sheikh
 

میں وہ بدنام محبت ہوں جدھر جاوں زمانے میں
نگاہیں خلق کی اٹھتی ہے مجھ پر انگلیاں بن کر