Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

Allah hafiz friend sham ko miltay hai

innoxent_-sheikh
 

میں وہ بدنام محبت ہوں جدھر جاوں زمانے میں
نگاہیں خلق کی اٹھتی ہے مجھ پر انگلیاں بن کر

innoxent_-sheikh
 

تم نے چھوڑا جب سے آنسو پوچھنا
ہم کو رونے کا مزہ آتا نہیں۔

innoxent_-sheikh
 

شکر ہے کہ آنسوں کا کوئی رنگ نہیں ہوتا ورنہ
صبح کہ اجالوں میں رنگین تکیے سب کے راز کھول دیا کرتے۔

innoxent_-sheikh
 

آنسو بہا بہا کے بھی ہوتے نہیں کم
کتنی امیر ہوتی ہیں آنکھیں غریب کی۔

innoxent_-sheikh
 

تیرے انداز جدائی میں بڑا سلیقہ هے جاناں
مجھ سے پہلے بھی کسی اور سے بچھڑا هے تو؟‫

innoxent_-sheikh
 

تیرے پیار سے ہے زندگی میں رونق
اسی لیۓ اپنی نہیں تیری زندگی کی دعا کرتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

ہم ان کی مجبوریوں کو سمجھتے رہے ⁦✌️⁩
اور وہ ہماری مجبوری کا فائدہ اُٹھاتے رہے 💯

innoxent_-sheikh
 

روز بدلتے ہیں یہاں ضرورت کے رشتے
موسم کی طرح بدلو کچھ تو بھرم رہے

innoxent_-sheikh
 

جب کوئی نہ سمجھ رہا ہو تو
تب خاموش رہنا بہتر ہے
کیونکہ بحث باتوں کو بگاڑ دیتی ہے

innoxent_-sheikh
 

آرزو یہی ہے تیرے ساتھ دیکھوں
دنیا کی نعمتیں اور جنت کی رحمتیں

innoxent_-sheikh
 

f to f

innoxent_-sheikh
 

بچھڑنے کا کوئی اور طریقہ ڈھونڈیں
پیار بڑھتا ھے میری جان خفا رہنے سے

innoxent_-sheikh
 

اتنی دلکش کہاں تھی یہ زندگی
ہم نے جب تک آپ کو چاہا نہ تھا

innoxent_-sheikh
 

وہ عام سی شام تھی جب جدا ہوئے ہم.
نہ ٹوٹ کے پیار کر سکے نہ رو سکے ہم.
وہ بھی دن تھے کے جب روز بات کرتے تھے هم.
یہ بھی دن ہیں کے آواز كو ترس گئے هم .

innoxent_-sheikh
 

" ہماری" محبت" کو " سنبھال" کے"رکھنا"۔۔۔!!!،،؟،،👉
" اک" ہی" بار" ملے" گی" زندگی" کی،" طرح" ❤🌹❤💯💞.  ..

innoxent_-sheikh
 

وہ ناراض ہوتے تو اسے ہر قیمت پر منا لیتے 💔 جو تعلق ہی نہ رکھنا چاہے تو اسے منائیں کیسے💔

innoxent_-sheikh
 

کچھ لوگ قسمت کی طرح ہوتے ہیں
جو دعا سے ملتے ہیں
اور کچھ لوگ دعا کی طرح ہوتے ہیں
جو قسمت کو بدل دیتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

ایسا کوءی تو ایا ھے تیری زندگی میں۔۔۔💕💕💕
جو تجھے میری یاد کا موقع بھی نھہیں دیتا۔۔💞💞💞

innoxent_-sheikh
 

کیوں کہ آخری بار ☝🏻
تم سب کو 🥺
خوش دیکھنا😃💔 چاہتی ہوں ❤️
........................
بس رونا مت🥺💔
اگر مجھے کچھ ...☝🏻
ہو جاے تو😔