f to f
کانٹے کی چبھن تک نہ تھی راس وجود کو
صدمہ تیرے ہجر کا اس دل نے سہا ہے مگر
خوب نہیں خوبصورت ہو تم
دل نے جوچاہا وہ مورت ہو تم
آئ تھی میری زندگی میں خوشیاں بنکر آج میرے زندگی کی ضرورت ہو تم
ہو سکتا ہے جو اللہ نے تم سے لیا ہے
اسے ہی تمہارے لیے بہتر بنا کر واپس دے دیا جئے
بوڑھی ہوئی غریب کی بیٹی شباب میں
غربت نے رنگ روپ نکھرنے نہیں دیا
حسن بھی خدا دیتا ہے
عقل بھی خدا دیتا ہے
عشق وہ سمندر ہے
جو دونوں کو بہا دیتا ہے
چھوڑو وضاحت مختصر کرتے ہیں
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے ہیں
تیرے بغیر بهی ہم جی تو رہے ہیں لیکن
سزائے موت کے مایوس قیدیوں کی طرح .....
وہ نا ہی ملتا تو اچھا تھا
بے کار میں محبت سے نفرت ہوگئی
یہ #دنیا بہت #بری ہے
نہیں #یقین تو اپنے ہی #کرتوت دیکھلو
😎😎
انتظار__امید__دلاسے__اور أس کا خیال
صاحب
رات بھی کتنے مزاق کرتی ھے……!!!!!!!
بس گیا جب وہ شہر دل میں مرے..!!
پھر میں اس شہر میں رہا بھی نہیں..!!
آج کی شام گزاریں گے ہم چھتری میں
بارش ہو گی خبریں سن کر آیا ہوں
رہنے دو اب کے تم بھی مجھے پڑھ نہ سکو گے
برسات میں کاغز کی طرح بھیگ گیا ہوں میں
تو اپنی بارگاہ میں مجھ کو بلند رکھ
دنیا گرائے نظروں سے یا آسمان سے
کر دیا تو نے زمانے میں ہم کو بدنام
کیا تجھے اس کے بغیر تھا نہ کوئی کام
کتنا بھروسہ تھا ہم کو تجھ پہ اے یار
نکلے گا تیری اس بات کا بہت برا انجام
میں وہ بدنام محبت ہوں جدھر جاوں زمانے میں
نگاہیں خلق کی اٹھتی ہے مجھ پر انگلیاں بن کر
خوش رہو بات نہ کر کے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مجھے تمھاری خوشی سے مطلب ہے
خوش فہمیوں سلسلے کچھ اتنے دراز ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار مجھ سے ہے۔۔۔۔۔
ایسا کوئی تو آیا ہے تیری زندگی میں
جو تجھے میری یاد کا موقع بھی نہیں دیتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain