ہنس کر ہر مصیبت کو سہا ہے میں نے
اس اُمید پر کہ آج سے بہتر میرا کل ہو گا
اتنا درد نا دیا کر اے زندگی۔۔۔
ہر کسی کے پاس ہمدرد نہیں ہوتا ۔۔۔💔😢😕😓😔😑😒😥
دے کوئی طبیب آ کے ہمیں ایسی دوا
کہ لذت بھی رہے درد کی مل جائے شفا بھی
مشکلوں سے سلائے تھے ہم نے
تم ملے ہو تو درد جاگ اٹھے ہیں💔💔💔
پرانے درد میں شدت نہیں رہی
اسے کہو مجھے ایک بار پھر اپنا بنا کے چھوڑ دے
نہیں عشق کا درد لزت سے خالی
جسے ذوق ہے وہ مزا جانتا ہے
نہیں عشق کا درد لزت سے خالی
جسے ذوق ہے وہ مزا جانتا ہے
Good night friend allah hafiz . sweet dream bye bye t.c
شکر ہے کہ آنسوں کا کوئی رنگ نہیں ہوتا ورنہ
صبح کہ اجالوں میں رنگین تکیے سب کے راز کھول دیا کرتے۔
آنسو بہا بہا کے بھی ہوتے نہیں کم
کتنی امیر ہوتی ہیں آنکھیں غریب کی۔
تم۔ اگر محبت کرنے والے کی قدر کرنا جان جاؤ 😞
تو کوئی عاشق تمہے بے وفا نہیں سمجھے گا 💔💔
میرے دل میری جان مے تم ہو 💖
میری صبح میری شام مے تم ہو🌄🌇
عورت کو جنگ میں قتل کرنے کی اجازت نہیں💯
اور تم اسے محبت میں مار دیتے ہو🙂💔
خوش فہمیوں سلسلے کچھ اتنے دراز ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار مجھ سے ہے۔۔۔۔۔
کچھ دل فریب لوگ تھے ۔۔۔
جن سے ہم دل امید لگا بیٹھے تھے ۔۔۔💔
کوئی اب کچھ بھی کہے فرق نہیں پڑتا ہے
دل نے دنیا سے پریشان ہونا چھوڑ دیا 🙂
دنیا کی سب سے بڑی غلطی گھر والوں کے سامنے
موبائل کی طرف دیکھ کر مسکرانا
آئینہ وہ واحد ساتھی ہے, جو آپکے ہنسنے پے ہنستا ہے, اور آپکے رونے پے روتا ہے .
کچھ آوازیں صرف دل کو ہی سنائی دیتی ہیــــں ... اور پھر جو دل سے اتر جاتے ہیــــں ... ان کی چیخیں بھی سنائی نہیں دیتی ....!!!💞💞💞
حاصل زندگی حسرت کے سوا کچھ بھی نہیں
یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain