کیوں ہجر کے شکوے کرتا ہے کیوں درد کے رونے روتا ہے
اب عشق کیا تو صبر بھی کر اس میں تو یہی کچھ ہوتا ہے
روتی ہوئی آنکھیں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں
کیونکہ آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوئی درد دیتا ہے۔۔۔
السلام علیکم friend
وقت ہر زخم کا مرہم نہیں بن سکتا
کچھ درد ہوتے ہیں تمام عمر رلانے کے لیے
کبھی خود بیچا کرتا تھا میں درد دل کی دوا ۔۔
آج وقت لے آیا ہے مجھے میری ہی دکان پے ۔۔۔
کیوں ہجر کے شکوے کرتا ہے کیوں درد کے رونے روتا ہے
اب عشق کیا تو صبر بھی کر اس میں تو یہی کچھ ہوتا ہے
آئے کوئی آ کر تیرے یہ درد سنبھالے
ہم سے تو یہ جاگیر سنبھالی نہیں جاتی
نہ روک قلم مجھے درد لکھنے دے
آج تو درد روئے گا یاپھر؟
درد دینے والا
لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی
مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا
آئے کوئی آ کر تیرے یہ درد سنبھالے
ہم سے تو یہ جاگیر سنبھالی نہیں جاتی
وہ لکھتا گیا اور بناتا گیا
میں نے جتنا بھی پڑھنا چاہ درد اتنا ہی الجھتا گیا❤
درد دینے کا بہت شوق تھا نا تمہیں اب آ کر دیکھ لو میں نے بھی درد سہنے کی حد کردی💔💔
تھا درد کا تقاضہ کہ بہہ جاۓ آنکھ سے
پر ضبطِ باکمال نے رونے نہیں دیا
تلاش کر میری کمی کو اپنے دل میں
اگر درد ہوا تو سمجھ لینا کہ رشتہ ابھی بھی باقی ہے
لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی
مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا
کہتے ہیں کہ وقت کے ساتھ ہر زخم بھر جاتا ہے
مگر سچ تو یہ ہے کہ ہم درد کے ساتھ جینا سیکھ جاتے ہیں
زندگی نہ کر سکی اس درد کا علاج
سکون تب تب ملا ، جب جب تجھے یاد کیا
ہر درد مند دل کو رونا میرا رولا دے بیہوش جو پڑے ہے شاید انہیں جگا دے۔۔😭😭😭😭😭
گرہ جو لگ جائے تو سلجھنا اتنا بھی آساں نہیں۔۔۔!!
درد محبت سے سنبھلنا اتنا بھی آساں نہیں۔۔۔!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain