میں کوئی شاعر تو نہیں جناب
بس اُس کے دیے ہوئے درد کو جوڑتا ہوں
شاعری میں مقابلہ نہ کیا کرو صاحب
درد جس کا بھی ہو درد ناک ہوتا ہے
تم سے محبت اتنی ہے
کہ
تمہارا دیا ہر درد سہہ سکتا ہوں
پر تم سے دوری نہیں سہہ سکتا
وہ آتا نہیں اس لئے درد جاتا نہیں
وہ آتا ہے تو درد بڑھ جاتا ہے
کچھ درد کی شدت ہے کچھ پاس محبت ہے
ہم آہ تو کرتے ہیں فریاد نہیی کرتے
آئے کوئی آ کر تیرے یہ درد سنبھالے
ہم سے تو یہ جاگیر سنبھالی نہیں جاتی
اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دوں،
کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لئے ہوتے ہیں
🤗🤗🤗🤗
لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی
مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا
اور پھر یوں ہوا
مجھے خوشیوں میں نہیں
درد میں سکون ملنے لگا
عادت بدل سی گئی ہے وقت کاٹنے کی
اب ہمت ہی نہیں ہوتی کسی کو اپنا درد بانٹنے کی
زندگی نہ کر سکی اس درد کا علاج
سکون تب تب ملا ، جب جب تجھے یاد کیا
زخموں کے درد سے مجھے تکلیف نہیں ہوتی
جو درد دل میں ہے وہ تکلیف دیتا ہے
درد کچھ اور بڑھ جاتے ہیں جب دینے والے اپنے ہوں
🤔🤔🤔
میرے درد کو اظہار کا سلیقہ کہاں
یہ تو میرے لفظوں نے مخبری کر دی
درد چلا جاتا ہے مگر احساس باقی رہتا ہے اور بعض اوقات یہی احساس درد سے زیادہ محسوس ہوتا ہے اور تکلیف دیتا ہے
تم سے جو درد ملے بھولے نہیں ہیں ہم
آج بھی خون رستا ہے دل کی دیواروں سے
میں کوئی شاعر تو نہیں جناب
بس اُس کے دیے ہوئے درد کو جوڑتا ہوں
درد بھولا کر مسکرانا سیکھ لو
تاکہ درد دینے والے کے منہ پر خود چماٹا لگ جائے
اے مصور تجھے میں استاد مانو
درد بھی کھینچ میری تصویر کے ساتھ
اک درد مسلسل مجھے سونے نہیں دیتا؛
دل صبر کا عادی مجھے رونے نہیں دیتا؛
میں اس کا ہوں یہ راز تو وہ جان گیا؛
پر وہ کس کا ہے یہ سوال مجھے سونے نہیں دیتا؛؛:؟؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain