Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

وہ بھی تو روز پیار میں کرتے رہے ستم
میں نے بھی اب کی بار کے اچھا نہیں کیا

innoxent_-sheikh
 

نہ چهیڑو قصہ اے الفت بڑی لمبی کہانی ہے ,
یہ بازی میں خود نہیں هارا کسی کی بات مانی ہے..

innoxent_-sheikh
 

نہ تھی کوئی اور رنجشیں، صرف عادتوں میں تضاد تھا
کہ اسے پسند تھی شوخیاں،مجھے سادگی میں کمال تھا

innoxent_-sheikh
 

کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس
بس باتیں دل سے کرتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

اس شخص سے فقط اتناساتعلق ہے
وہ پریشان ہوتو ہمیں نیندنہیں آتی ۔

innoxent_-sheikh
 

میرے مرنے پر سب خوش ہوں گے شیکھ
بس اک تنہائی روئے گی کہ میرا ہمسفر چل بسا۔

innoxent_-sheikh
 

کسی سے جُداہونا اگر اتناآسان ہوتا شیکھ
تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے۔

innoxent_-sheikh
 

ہم چراغوں کوتوتاریکی سے لڑناہے شیخ
گل ہوئے پر صبح کے آثاربن جائیں گے ہم۔

innoxent_-sheikh
 

زمانے بھر کے ستائے ہوئے لوگ ہیں ہم
محبت میں چوٹ کھائے ہوئے لوگ ہیں ہم

innoxent_-sheikh
 

زمانے بھر کے ستائے ہوئے لوگ ہیں ہم
محبت میں چوٹ کھائے ہوئے لوگ ہیں ہم

innoxent_-sheikh
 

ہم زمانے سے بھلا ہارنے والے کب تھے
یہ تو یاروں کا کرم ہے کہ پلٹ دی بازی

innoxent_-sheikh
 

میری تباہیوں میں تیرا ہاتھ ہے مگر
میں سب سے کہ رہا ہوں مقدر کی بات ہے

innoxent_-sheikh
 

ایک نقش بھی ادھر سے ادھر نہ ہونے پائے
میں جیسا تمہیں ملا تھا مجھے ویسا جدا کرو

innoxent_-sheikh
 

غیر سے تم کو بہت ربط ہے مانا لیکن
یہ تماشا تو میرے بعد بھی ہو سکتا تھا

innoxent_-sheikh
 

میرے نام پہ رکھ کے اپنے بیٹے کا نام
وہ سمجھتی ہے کفارہ ہو گیا ادا بیوفائی کا

innoxent_-sheikh
 

بے رخی آپ کی سر آنکھوں پر
یوں ذلیل کرنے کا سو بار شکریہ

innoxent_-sheikh
 

وہ اس قدر اپنی ذات میں الجھا رہا
کہ وہ کس کس کو بھول گیا اسے خبر نہ ہوئی

innoxent_-sheikh
 

انگلی کاٹی خون بے بہا نکلا
ساری دنیا چھوڑ کر اک یار بنایا وه بھی بے وفا نکلا
👊👊👎

innoxent_-sheikh
 

تم نے محبت ،محبت سے زیادہ کی ہے
ہم نے محبت ،تم سے بھی زیادہ کی ہے
تم کیا کرو گےمحبت کی ا نتہا
ہم نے ا نتہا سے ابتدا کی ہے 💓

innoxent_-sheikh
 

بھول جاؤنگا تجھے اسی پل اسی وقت
بس تو اس سے ملا دے جو مجھ سے زیادہ چاہے تجھے