Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

تیری محبت کی حفا ظت کچھ اس طرح کی ہم نے
جب کبھی کسی نے پیا ر سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے۔

innoxent_-sheikh
 

عشق ہو ، وقت ہو ،کا غذ ہو ،قلم ہو
تیری ذات ہو ،تیرا نام ہو ،اور بس میرے لفظ۔

innoxent_-sheikh
 

یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے
گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا

innoxent_-sheikh
 

قبول جرم کرتے ہیں صاحب تیرے قدموں میں گر کر
سزاۓ موت ہے منظور پر صاحب تیری جداٸی نہیں

innoxent_-sheikh
 

کیسے ہوتے ہیں بچھڑنے والے
ہم یہ سوچیں بھی تو ڈر جاتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں

innoxent_-sheikh
 

بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے
ہائےاس نے مجھے آزمایا بھی نہیں

innoxent_-sheikh
 

ہزاروں کا ہجوم ہے دل کے آس پاس
دل پھر بھی دھڑکتا ہے ایک ہی نام سے

innoxent_-sheikh
 

اترتا نہیں موت سے پہلے
عشق ایسا بخار ہے سائیں

innoxent_-sheikh
 

محبت اور موت کی پسند تو دیکھو
ایک کو دل چاہیے دوسرے کو دھڑکن

innoxent_-sheikh
 

بڑی بھیانک ہوتی ہیں عشق کی سزائیں
بندہ پل پل مرتا ہے مگر موت نہیں آتی

innoxent_-sheikh
 

سمجھ کرمال غنیمت مجھ کو
اس کی یادوں نے بے پناہ لوٹا

innoxent_-sheikh
 

میرے سکون کی ابتدا سے لیکر
میری اذیت کی آخری حد ہو تم

innoxent_-sheikh
 

اگر تیرا سوال ہوتا کہ سکون کیا ہے
ہم مسکرا کہ تیرے دل پہ سر رکھ دیتے

innoxent_-sheikh
 

میرےہونٹوں پہ کسی لمس کی خواہش ہےشدید ایسا کچھ کر مجھے سگریٹ کو جلانا نہ پڑے

innoxent_-sheikh
 

اس کی آواز سن لوں تو مل جاتا ہے سکون دل کو دیکھو تو سہی میرے درد کا علاج کیسا ہے۔

innoxent_-sheikh
 

وہ مسکراتی ہے تو مل جاتا ہے مجھے سکون
وہ شخص میرا انتخاب ہے اسے کوئی اداس نا کرے

innoxent_-sheikh
 

سکون ملتا ہے شاعری میں بات کرکے صاحب
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی

innoxent_-sheikh
 

I am back friends how are you??

innoxent_-sheikh
 

بس اتنا یاد کہ مجھے عشق ہوا تھا
پھر کیا ہوا اس کی مجھے خبر نہیں