Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

عشق تھا تم سے کر لیا
فریب ہوتا تو سب سے کرتے

innoxent_-sheikh
 

جب سے اسے عزیز ہوئی مری زندگی۔۔۔۔
میں اپنی زندگی کی دعا مانگنے لگی۔۔۔

innoxent_-sheikh
 

اسے دیکھا نہیں کٸ دنوں سے
ڈر ہے کہیں آنکھیں بیکار نا ہوجائیں

innoxent_-sheikh
 

عاشقوں کو جائز نہیں کفن دفن
مریں تو یار کے در پہ پھینک آؤ

innoxent_-sheikh
 

نہ جانے میرے دل کو کیا ہوا ہے
تم ہی سے خفاء ہے تم ہی پے فدا ہے

innoxent_-sheikh
 

دیکھنے کے لئیے سارا عالم بھی کم
چاہنے کے لئیے ایک چہرہ بہت

innoxent_-sheikh
 

تیرے عشق میں یوں دیوانے ہو گۓ
ساری دنیا سے ہم بیگانے ہو گۓ
کل تک جس مجلس میں گمنام تھے
آج وہیں شروع ہمارے فسانے ہو گۓ

innoxent_-sheikh
 

سوچا تھا اس قدر بھول جائیں ان کو
دیکھ کربھی ان دیکھاکر جائیں گے ان کو
لیکن جب سامنےآیا ان کا چہرہ
سوچا اس بار دیکھ لیں اگلی بار سے بھول جائیں گے

innoxent_-sheikh
 

محسوس بھی تمہیں نہیں ہونے دوں گا اتنا دور چلا جاؤں گا
میرے عشق کی توہینِ ہے تیری آنکھ میں آنسوں آئیں

innoxent_-sheikh
 

ہم حالات کے بدلنے سے یار نہیں بدلتے
یار کے کہنے پر حالات بدل دیتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

ان سے پوچھ کر آنا ان کے دیدار کی قیمت
اگر وہ جان مانگیں تو سودا منظور کر آنا

innoxent_-sheikh
 

میں نے مانگا ہی نہیں بدلہ اپنی چاہت کا
میں چاہتا تھا میرا عشق ہو بلا مشروط

innoxent_-sheikh
 

کوئی مرہم نہیں چاہیئے زخم مٹانے کے لیے
تیری جھلک ہی کافی ہیں میرے ٹھیک ہوجانے کے لئے

innoxent_-sheikh
 

زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں۔۔۔
انھیں کیا معلوم کوٸی خاص بسا ہے ان میں۔۔۔